27/06/2025
بزم پیغام سرگودھا ڈویژن نے زمہ داران کے لئے ایک روزہ لیڈرشپ ٹریننگ ورکشاپ عزم کے نام سے منعقد کی۔
• سیکرٹری بزم پیغام پنجاب شمالی برادر حمزہ ساجد نے خصوصی شرکت کی اور زمہ داران سے گفتگو کی
•ڈائریکٹر بزم پیغام سرگودھا ڈویژن برادر حذیفہ اختر نے Structure Of Bazm کے موضوع پرگفتگو کی۔
•برادر اخیار احمد،برادر ظہیر سجرا نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔
•صدر بزم پیغام سرگودھا ڈویژن برادر سعد وہاب نے مہمانوں کو یادگاری تحائف پیش کئے۔