28/04/2026
ہمت کریں کچھ تفصیلات کو ڈیلیٹ کرنے کی
کچھ لہجوں کو ڈیلیٹ کرنے کی
کچھ باتوں اور یادوں کو ڈیلیٹ کرنے کی
کچھ انسانوں کے رویوں کو بھی
اگر آپ ہر غیر ضروری چیز اپنی یادداشت میں محفوظ کریں گے تو آپکی میموری منفی خیالات اور تصورات سے بھر جائے گی
ہمت کریں ڈیلیٹ کریں پرسکون رہیں