29/12/2025
آپکے احساسات ھمدری اور بھائی چارے کا منہ بولتا ثبوت ھے کہ تنظیم نے کام سرا جام ڈیئے۔ جس میں خالص آپ بھائیوں کا تعاون شامل ھے۔ اللہ کی رضا کے لیئے تنظیم آپ شانہ بشانہ کھڑی ھے۔ گاوں کے بہت سارے مسائل اور معملات کا جائزہ لیا جارھا ۔ انشاء اللہ کامیابی سے سر انجام دیئے جائینگے۔ سب بھائیوں سے گزارش ھے ھمارا گروپ جوائن کریں۔ اور اپنے عطیات جمع کروائیں شکریہ
https://chat.whatsapp.com/GB33cazvBI4HRH6n9jr8SM