20/08/2026
برادر سید وارث شاہ کو جے۔ایس۔او یونٹ بونگہ جھمٹ کا یونٹ صدر منتخب ہونے پر ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔ پروردگارِ عالم برادر کی توفیقاتِ خیر میں اضافہ فرمائے اور ذمہ داری کو احسن طریقے سے پورا کرنے کی توفیق عطا فرمائے 🤲🤲
゚