Tangowali

Tangowali Welcome to Official Tangowali Page.
#ٹانگووالی

04/08/2025

ٹانگووالی کے اندرونی اور بیرونی راستوں پر ترقیاتی کام تیزی سے شروع ہے اور کارپٹ روڈ تیزی سے تکمیل کے آخری مراحل میں شامل۔ #ٹانگووالی

19/07/2025
15/06/2025

تمام بھائی ٹانگووالی کے اس چینل کو واٹس ایپ پر فالو کریں اور ٹانگووالی کی لمحہ بلمحہ خبروں سے با خبر رہیں

ان موٹر سائیکل چوروں کی شناخت میں مدد کریں ان دونوں افراد نے چک نمبر 30 جنوبی سے موٹر سائیکل چوری کیا ہے ، اگر کوئی انکو...
12/06/2025

ان موٹر سائیکل چوروں کی شناخت میں مدد کریں

ان دونوں افراد نے چک نمبر 30 جنوبی سے موٹر سائیکل چوری کیا ہے ، اگر کوئی انکو جانتا ہو تو ضرور مطلع کریں۔ شکریہ

#ٹانگووالی #سرگودھا

جنوبی ایشیا اس وقت شدید اور غیر معمولی گرمی کی لہر کا سامنا کر رہا ہے، جو ماحولیاتی تبدیلی کا ایک واضح ثبوت ہے۔ پاکستان،...
11/06/2025

جنوبی ایشیا اس وقت شدید اور غیر معمولی گرمی کی لہر کا سامنا کر رہا ہے، جو ماحولیاتی تبدیلی کا ایک واضح ثبوت ہے۔ پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، میانمار اور افغانستان میں درجہ حرارت معمول سے 10 سے 20 فیصد تک زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بھارت کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت 47.6 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے، جبکہ پاکستان کے شہروں سکھر، دادو اور سبی میں گرمی 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گئی ہے۔ یہ حدت نہ صرف انسانی صحت کے لیے خطرناک ہے بلکہ فصلوں، پانی کی قلت اور بجلی کے نظام پر بھی منفی اثرات ڈال رہی ہے۔

ایسے حالات میں ہمیں فوری اور مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے، جن میں سب سے آسان، قدرتی اور پائیدار حل "درخت لگانا" ہے۔

درخت گرمی کم کرنے میں کیسے مدد دیتے ہیں؟
🌳 درخت سایہ فراہم کرتے ہیں، جس سے شہری علاقوں میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی آتی ہے۔

💨 درخت ہوا کو صاف کرتے ہیں اور فضا میں موجود کاربن ڈائی آکسائیڈ کو جذب کرکے آکسیجن فراہم کرتے ہیں۔

💧 درخت زیرِ زمین پانی کے ذخائر کو محفوظ رکھتے ہیں اور زمینی نمی کو برقرار رکھتے ہیں۔

🌿 درختوں کی موجودگی زمین کے درجہ حرارت کو کم کرتی ہے اور ماحولیاتی توازن کو بہتر بناتی ہے۔

ہماری ذمہ داری:
اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اجتماعی طور پر ماحول کے تحفظ کے لیے قدم اٹھائیں۔
✅ ہر فرد سال میں کم از کم ایک درخت ضرور لگائے۔
✅ گھروں، سکولوں، دفاتر اور گلی محلوں میں پودے لگائیں۔
✅ موجودہ درختوں کا تحفظ کریں اور ان کی نگہداشت کریں۔

اگر ہم آج درخت نہیں لگائیں گے، تو آنے والی نسلیں صرف گرمی اور خشک زمین کا سامنا کریں گی۔ آئیے مل کر زمین کو ٹھنڈا کرنے کی شروعات کریں — ایک درخت لگا کر۔

#درخت #درختکاری
#ٹانگووالی

09/06/2025

گوشت ٹھنڈا کرتے کرتے 200 یونٹ کراس نہ کر لینا!
ورنہ گوشت تو ٹھنڈا ہوگا، خود اگلے 6 ماہ گرم ہی رہو گے!
— ترجمان واپڈا 😜

#ٹانگووالی #واپڈا

ہمارے معظم آباد کے دوست 😅   #ٹاانگووالی    #سرگودھا
09/06/2025

ہمارے معظم آباد کے دوست 😅

#ٹاانگووالی #سرگودھا

جو لڑکا گم ہوا تھا وہ اللہ کے فضل و کرم سے مل گیا ہے تمام بھائیوں کا شکریہ جنہوں نے ایک متحد ہو کر ہمارا یہ پیغام لوگوں ...
08/06/2025

جو لڑکا گم ہوا تھا وہ اللہ کے فضل و کرم سے مل گیا ہے تمام بھائیوں کا شکریہ جنہوں نے ایک متحد ہو کر ہمارا یہ پیغام لوگوں تک پہنچایا اور ٹانگووالی کے بہترین شہری ہونے کا ثبوت دیا۔

#ٹانگووالی #سرگودھا #سرگودھا

یہ لڑکا 17 چک ٹانگو والی سے کل سے لاپتا ہے گھر والے کافی پریشان ہیں اور عید کا بھی موقع ہے کسی نے کہیں پر دیکھا ہو تو را...
05/06/2025

یہ لڑکا 17 چک ٹانگو والی سے کل سے لاپتا ہے
گھر والے کافی پریشان ہیں اور عید کا بھی موقع ہے کسی نے کہیں پر دیکھا ہو تو رابطہ کریں
03052100174

#ٹانگووالی #سرگودھا

مدرسہ جامعہ عثمانیہ تعلیم القرآن میں عید الاضحیٰ کی نماز انشاءاللہ ٹھیک:6:00بجے ادا کی جائے گی   #ٹانگووالی
31/05/2025

مدرسہ جامعہ عثمانیہ تعلیم القرآن میں عید الاضحیٰ کی نماز انشاءاللہ ٹھیک:6:00بجے ادا کی جائے گی

#ٹانگووالی

Address

Chak No 17-S. B, Tangowali
Sargodha
40462

Telephone

+923210208800

Website

https://tangowalituts.blogspot.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tangowali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tangowali:

Share