Mustafavi Students Movement Sargodha

Call Directions Website Contact the organization

Mustafavi Students Movement Sargodha Improving Student Education and Practical Skills Promote Social Welfare Activities.

Working in the fields of education, spirituality, social-welfare, interfaith and inter-cultural harmony and global peace. In July 2011 the United Nations Economic and Social Council (ECOSOC) has formally recognised and granted a 'Special Consultative Status' to Minhaj-ul-Quran International.

17/09/2026
مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ (MSM) ضلع سرگودھا کے زیرِ اہتمام اہم تنظیمی اجلاس کا انعقاد!الحمد للہ! مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ ضلع...
06/08/2026

مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ (MSM) ضلع سرگودھا کے زیرِ اہتمام اہم تنظیمی اجلاس کا انعقاد!
الحمد للہ! مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ ضلع سرگودھا کے تحت ایک انتہائی باوقار، فکر انگیز اور اہم تنظیمی اجلاس منعقد ہوا، جس میں طلبہ میں تعلیمی، اخلاقی اور شعوری بیداری کے حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
اس اہم نشست میں بالخصوص طلبہ کے کردار، تنظیمی استحکام اور آنے والے اہداف پر روشنی ڈالی گئی۔
مہمانانِ گرامی:
مہمانِ خصوصی (Chief Guest): محترم اسامہ مشتاق صاحب (مرکزی جنرل سیکرٹری، مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ پاکستان)
مہمانِ اعزاز (Guest of Honor): محترم نجم الثاقب صاحب (جنرل سیکرٹری، MSM نارتھ پنجاب)
خصوصی شرکت: محترم ملک ساجد اقبال صاحب (صدر، تحریک منہاج القرآن تحصیل سرگودھا) اور محترم افضل چشتی صاحب (ناظم، تحریک منہاج القرآن تحصیل سرگودھا)
اجلاس کے دوران مہمانِ خصوصی محترم اسامہ مشتاق صاحب اور دیگر رہنماؤں نے اپنے فکر انگیز خطابات میں طلبہ کو تعلیمی میدان میں تگ و دو اور ملک و ملت کی خدمت کے لیے ایم ایس ایم کے پلیٹ فارم سے متحرک کردار ادا کرنے کی تلقین کی۔
ان شاء اللہ! مصطفوی انقلابی سفر اسی جذبے اور نظم و ضبط کے ساتھ جاری رہے گا۔
Hashtags:

اِمامتتُو نے پُوچھی ہے امامت کی حقیقت مجھ سےحق تجھے میری طرح صاحبِ اَسرار کرےہے وہی تیرے زمانے کا امامِ برحقجو تجھے حاضر...
09/06/2026

اِمامت

تُو نے پُوچھی ہے امامت کی حقیقت مجھ سے
حق تجھے میری طرح صاحبِ اَسرار کرے
ہے وہی تیرے زمانے کا امامِ برحق
جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے
موت کے آئِنے میں تجھ کو دکھا کر رُخِ دوست
زندگی تیرے لیے اور بھی دُشوار کرے
دے کے احساسِ زیاں تیرا لہُو گرما دے
فقر کی سان چڑھا کر تجھے تلوار کرے
فتنۂ ملّتِ بیضا ہے امامت اُس کی
جو مسلماں کو سلاطیں کا پرستار کرے!

ضرب کلیم

علامہ اقبال

  Mian Atta Ul Mustafa♥️  MSM Sargodha May MSM Sargodha Shines under your dynamic leadership ♥️ اللہ پاک آپ کو صحت و تند...
27/01/2026

Mian Atta Ul Mustafa♥️
MSM Sargodha
May MSM Sargodha Shines under your dynamic leadership ♥️
اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی اور دین و دنیا کی تمام کامیابیاں عطا فرمائے۔
آمین۔ 🤲🌹



Wishing a very Happy Birthday to a visionary leader and a dedicated brother, Rana Asad Ahmad (Vice President MSM Sargodh...
22/12/2025

Wishing a very Happy Birthday to a visionary leader and a dedicated brother, Rana Asad Ahmad (Vice President MSM Sargodha). 🎂✨

مصطفوی مشن کے لیے آپ کی خدمات واقعی قابلِ ستائش ہے۔
اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی اور دین و دنیا کی تمام کامیابیاں عطا فرمائے۔
آمین۔ 🤲🌹

Stay blessed and keep leading with the same passion! 🌟

13/11/2025
اٹھائیں لاکھ دیواریں، طلوع مہر تو ہو گا یہ شب کے پاسبان کب تک نہ ہم کو راستہ دیں گے!!قومی طلبہ کنونشن📆 16 نومبر، 2025 بر...
12/11/2025

اٹھائیں لاکھ دیواریں، طلوع مہر تو ہو گا
یہ شب کے پاسبان کب تک نہ ہم کو راستہ دیں گے!!

قومی طلبہ کنونشن

📆 16 نومبر، 2025 بروز اتوار شام 5 بجے
📍مرکزی سیکرٹریٹ 365-M، ماڈل ٹاؤن لاہور

Address

Okaf Plaza
Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mustafavi Students Movement Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mustafavi Students Movement Sargodha:

Shortcuts

Share