District Boy Scouts Association Sargodha

District Boy Scouts Association Sargodha Promote Scouting

04/04/2026

Scout Leader Muhammad Aamir Jutt Receiving Sheild 15th All Punjab Snow Hike For Rovers Scouts Leaders 2025 by worthy Muhammad Tariq Qureshi sab
Hafiz Muhammad Zeeshan Qadir Punjab Boy Scouts Association Ahmad Khan Offical Rana Sikandar Hayat

04/04/2026

سکاؤٹ لیڈر محمد عامر جٹ سنو ہائیک کی تعریفی جناب صوبائی سیکرٹری محمد طارق قریشی صاحب سے شیلڈ وصول کرتے ہوئے۔
Hafiz Muhammad Zeeshan Qadir
Rana Sikandar Hayat
Punjab Boy Scouts Association

04/04/2026
04/04/2026
Mashallah Mashallah ❤️ Great job sir Muhammad Tariq Qureshi sab
24/03/2026

Mashallah Mashallah ❤️
Great job sir Muhammad Tariq Qureshi sab

ڈویژنل بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن سرگودھا کے زیر اہتمام سول ہسپتال کے مریضوں میں مٹھائی اور عید گفٹس کی تقسیم۔ مہمان خصوصی...
22/03/2026

ڈویژنل بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن سرگودھا کے زیر اہتمام سول ہسپتال کے مریضوں میں مٹھائی اور عید گفٹس کی تقسیم۔
مہمان خصوصی کمشنر / صدر ڈویژنل بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن سرگودھا جناب حافظ شوکت علی تھے۔ جبکہ ڈپٹی کمشنر سرگودھا جناب حسین احمد رضا چوہدری بھی ان کے ہمراہ تھے۔
معزز مہمانان و سابقہ اسسٹنٹ ٹرینر و ڈویژنل سکاؤٹس آرگنائزر سرگودھا لیاقت علی ملک ، ڈسٹرکٹ سکاؤٹ سکریٹری طلعت محمود وڑائچ ، پرنسپل ایلیٹ پبلک ہائی سکول سرگودھا میاں محمد شفیق ، سینئر سکاؤٹ لیڈر شایان علی، محمد ساجد سکاؤٹس ہیڈ کوارٹر اور تمام ننھے ننھے سکاؤٹس کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں اپنا عید کا دن اللہ پاک کی رضا کےلئے انسانیت کی خدمت میں گزارا ۔اللہ پاک سب کا حامی و ناصر ہو ۔
حافظ محمد ذیشان:
ڈویژنل سکاؤٹس آرگنائزر سرگودھا
Talat Mahmood
Hafiz Muhammad Zeeshan Qadir
Muhammad Aamir Jutt Punjab Boy Scouts Association

الحمدللہ 🤍مجھے پنجاب بوائے اسکاوٹس ایسوسی ایشن کے اسکاوٹنگ موومنٹ کے لیےمیڈیا کوآرڈینیٹر، ضلع سرگودھا مقرر کیے جانے پر م...
31/12/2025

الحمدللہ 🤍
مجھے پنجاب بوائے اسکاوٹس ایسوسی ایشن کے اسکاوٹنگ موومنٹ کے لیے
میڈیا کوآرڈینیٹر، ضلع سرگودھا مقرر کیے جانے پر معزز
جناب طارق قریشی صاحب Muhammad Tariq Qureshi (سیکرٹری، پنجاب بوائے اسکاوٹس ایسوسی ایشن)
کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔
ان شاء اللہ پوری دیانت داری، محنت اور لگن کے ساتھ اسکاوٹنگ موومنٹ کی سرگرمیوں، اقدار اور مثبت تشخص کو میڈیا کے ذریعے اجاگر کرنے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کروں گا۔

منجانب۔
محمد عامر جٹ
میڈیا کوآرڈینیٹر، سرگودھا
پنجاب بوائے اسکاوٹس ایسوسی ایشن









Scouts Test. 26-11-2025Quaid-e-Azam Test, Ilama Iqbal Test.District Sargodha 2025Punjab Boy Scouts Association Sargodha ...
16/11/2025

Scouts Test. 26-11-2025
Quaid-e-Azam Test, Ilama Iqbal Test.
District Sargodha 2025

Punjab Boy Scouts Association Sargodha
Pakistan Boy Scouts Association
Muhammad Aamir Jutt
Adeel Shabbir
Ahmad Khan Offical

پنجاب بواۓ سکاؤٹس کیمپوری 2025سکاؤٹس نشیمن گھوڑا گلی مری صحت و صفائی مہم
16/11/2025

پنجاب بواۓ سکاؤٹس کیمپوری 2025
سکاؤٹس نشیمن گھوڑا گلی مری
صحت و صفائی مہم

28/08/2025

صوبائی سیکرٹری پنجاب بوائے سکاؤٹ ایسوسی ایشن محمد طارق قریشی صاحب ، چیف گیسٹ بابائے اسکاؤٹنگ انعام محمد صاحب اور ڈائریکٹر کمپوری محمد عادل فاروق صاحب سے فزیکل ٹیچر اسکاؤٹ لیڈر محمد عامر جٹ ضلع سرگودھا اسکاؤٹس ووڈبیج ٹریننگ کورس کا پارچمنٹ اور تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کرتے ہوئے

Punjab Boy Scouts Association Sargodha
Punjab Boy Scouts Association
Ahmad Khan Offical
School Education Department, Government of the Punjab

Address

Sargodha

Telephone

+923468607926

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Boy Scouts Association Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share