Independent Media Platform | Not affiliated with any government organization| Unofficial Page |
27/08/2026
Shahid Haraj SHO City Jalalpur Pirwala
24/08/2026
When you need support, Islamabad Police is here for you.
Women facing an emergency can call 1815 for dedicated, confidential and reliable assistance.
23/08/2026
پاکستان پولیس میں ڈاکٹر میاں سعید PSP جیسے افسر بہت کم ملتے ہیں۔ ایسے باصلاحیت، دیانتدار، مخلص اور فرض شناس افسر پولیس کے لیے واقعی ایک قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں۔
اللہ پاک ڈاکٹر میاں سعید صاحب کو ہمیشہ عزت، صحت، کامیابی اور استقامت عطا فرمائے، انہیں ہر قدم پر اپنی حفاظت میں رکھے اور پاکستان کی خدمت کے لیے مزید توفیق دے۔ آمین 🤲❤️🇵🇰
Capital City Police Peshawar KPK Police
Police Service of Pakistan Punjab Police India Sindh Police Islamabad Police
18/08/2026
اسلام آباد میں اہم تقرریاں و تبادلے
گریڈ 20 کے پی ایس پی حسن اسد علوی کو بلوچستان سے نیشنل پولیس اکیڈمی ٹرانسفر کردیاگیا
ریٹائرڈ اسکوارڈن لیڈر عبدالحق عمرانی پی ایس پی گریڈ 19 کی خدمات اسلام آباد پولیس سے بلوچستان حکومت کے سپرد کردی گئیں
شہزادہ عمر عباس بابر پی ایس پی گریڈ 18 کو بلوچستان سے اسلام آباد پولیس میں ٹرانسفر کردیاگیا
اویس علی خان پی ایس پی گریڈ18 کو اسلام آباد سے بلوچستان ٹرانسفر کردیاگیا ہے
افسران کے تبادلوں کا نوٹیفیکشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے جاری کردیا
17/08/2026
نئے تعینات ہونے والے #گجرات فیصل شہزاد نے چارج سنبھال لیا
13/08/2026
لودھراں بینش فاطمہ -
12/08/2026
سابق آئی جی گلگت بلتستان مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائرڈ ہو گئے ۔اسلام آباد میں الوداعی تقریب میں ان کی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا گیا-
10/08/2026
عبداللہ احمد SSP آپریشن #لاہور تعینات
10/08/2026
لاہور: عبداللہ احمد کو ایس ایس پی آپریشنز لاہور تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن
محمد خالد سعید کو ایس پی ہیڈکوارٹر لاہور تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن
غلام دستگیر کو ایس پی انویسٹیگیشن سول لائن لاہور تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن
مدثر اقبال کو ایس پی انویسٹیگیشن لیہ تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن
علی اختر کو ایس پی انویسٹیگیشن اوکاڑہ تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن
شوکت علی شیخ کو ایس پی انویسٹیگیشن بہاولنگر تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن
08/08/2026
ملک شوکت فیروز
ڈی آئی جی(ہیڈکوارٹرز) جیل خانہ جات پنجاب
Be the first to know and let us send you an email when Police Heroes Pride Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.