Anjuman Talba-e-Islam Sargodha Official

Anjuman Talba-e-Islam Sargodha Official Official Page of ATI (Anjuman Talba-e-Islam) Sargodha Region

1500 سالہ جشن ولادت کے موقع پر محسن انسانیت، فخر آدم و بنی آدم، خاتم الانبیاء والمرسلین سیدالخلق افضل الخلق رسول انقلاب ...
05/09/2025

1500 سالہ جشن ولادت کے موقع پر محسن انسانیت، فخر آدم و بنی آدم، خاتم الانبیاء والمرسلین سیدالخلق افضل الخلق رسول انقلاب حضور خاتم النبیینﷺ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موۓ مبارک شریف کی زیارت با سعادت و استقبال ہوگا۔

سعادت اہتمام: انجمن طلباء اسلام و مصطفائی تحریک بھاگٹانوالہ سرگودھا
باوضو ہو کر نہایت ہی ادب کے ساتھ خاموشی سے صلواۃ و سلام کا ورد کرتے ہوۓ حاضری و زیارت کا شرف حاصل کریں۔ 12:00 بجے مرکزی جلوس میں گورنمنٹ ڈگری کالج بھاگٹانوالہ کے پنڈال میں زیارت کا شرف حاصل ہوگا۔

02/09/2025
1500 سالہ میلاد مبارک کے موقع پر، حضور خاتم النبیین، سید المرسلین، رحمت اللعالمین (صلی اللّہ علیہ واٰلہ وسلم) کے موۓ مبا...
31/08/2025

1500 سالہ میلاد مبارک کے موقع پر، حضور خاتم النبیین، سید المرسلین، رحمت اللعالمین (صلی اللّہ علیہ واٰلہ وسلم) کے موۓ مبارک شریف کی زیارت با سعادت و استقبال۔
سعادت اہتمام: انجمن طلباء اسلام بھاگٹانوالہ
باوضو ہو کر صلواۃ و سلام کا ورد کرتے ہوۓ حاضری و زیارت کا شرف حاصل کریں۔ 12:00 بجے مرکزی جلوس کے پنڈال میں زیارت کا شرف حاصل ہوگا۔

پندرہ صد سالہ جشن ولادت محسن انسانیت، فخر آدم و بنی آدم، خاتم الانبیاء والمرسلین سیدالخلق افضل الخلق رسول انقلاب حضرت مح...
25/08/2025

پندرہ صد سالہ جشن ولادت محسن انسانیت، فخر آدم و بنی آدم، خاتم الانبیاء والمرسلین سیدالخلق افضل الخلق رسول انقلاب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔

عالم اسلام کو ماہِ رحمت ربیع الاول کا چاند مبارک ہو۔
25/08/2025

عالم اسلام کو ماہِ رحمت ربیع الاول کا چاند مبارک ہو۔

31/07/2025
انجمن طلبہ اسلام ہر محاذ پر، ہر قیمت پر، مادرِ وطن کے تحفظ کے لیے ایک سیسہ پلائی دیوار کی طرح تیار ہے۔ دشمن کو معلوم ہون...
25/04/2025

انجمن طلبہ اسلام ہر محاذ پر، ہر قیمت پر، مادرِ وطن کے تحفظ کے لیے ایک سیسہ پلائی دیوار کی طرح تیار ہے۔ دشمن کو معلوم ہونا چاہیے کہ پاکستانی نوجوان ہر قربانی کے لیے تیار ہیں۔
انجمن طلبہ اسلام پاکستان اپنی افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

Address

Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman Talba-e-Islam Sargodha Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share