ایمان ویلفیئر سوسائٹی 30 شمالی سرگودھا

ایمان ویلفیئر سوسائٹی  30 شمالی سرگودھا اللہ کے بندوں کے لیے آسانیاں پیدا کرو۔

درخت لگائیں اپنے لیےاوراپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے۔
24/07/2026

درخت لگائیں اپنے لیےاوراپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے۔

24/07/2026

اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے درخت لگائیں
شجر کاری مہم 2026 دوسرا دن۔ 24.7.2026
منجانب ایمان ویلفیئر سوسائٹی۔

24/07/2026

شجر کاری مہم 2026
منجانب ایمان ویلفیئر سوسائٹی۔

پیارے پاکستان اور اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے درخت لگائیںشجر کاری مہم 2026منجانب ایمان ویلفیئر سوسائٹی۔پہلا دن 23.07...
24/07/2026

پیارے پاکستان اور اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے درخت لگائیں
شجر کاری مہم 2026
منجانب ایمان ویلفیئر سوسائٹی۔
پہلا دن 23.07.2026

ماشااللہ جی تمام احباب کا شکریہ جہنوں تعاون کیا کسی کے درد میں شریک ہوئے اور کسی کا سہارا بنے ۔ اللہ پاک آپ سب کو صحت وا...
22/01/2026

ماشااللہ جی تمام احباب کا شکریہ جہنوں تعاون کیا کسی کے درد میں شریک ہوئے اور کسی کا سہارا بنے ۔ اللہ پاک آپ سب کو صحت والی لمبی زندگی دے اور آپ کے روزگار میں مزید ترقی دے آمین۔

07/01/2026

اطلاع عام
08.01.2026
بروز جمعرات کو چوہدری بشیر صاحب کے دارہ پر پولیس وین آ رہی ہے جس میں ہر قسم کے لرننگ لائسنس۔موٹر سائکل لائسنس اور رینول لائسنس کی سہولت موجود ہوگئی
تمام احباب سہولت کا فائدہ اٹھائیں جزاک اللہ
خصوصی تعاون۔ چوہدری سلطان صلاح الدین ایوبی ایڈووکیٹ
Sultan Salahuddin Ayubi

02/01/2026

02/01/2025
چوہدری یعقوب میڈیکل سٹور والے کی بیوی ڈاکٹر محمد اعظم چوہدری کی بھابھی اللہ کی رضا سے وفات پاگی ہیں جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎

27.12.2025 چوہدری محمد کلیم اللہ۔ندیم یوسف کے والد چوہدری محمد یوسف اللہ کی رضا سے وفات پاگئے ہیں چوک والے نماز جنازہ آج...
27/12/2025

27.12.2025
چوہدری محمد کلیم اللہ۔ندیم یوسف کے والد چوہدری محمد یوسف اللہ کی رضا سے وفات پاگئے ہیں چوک والے
نماز جنازہ آج عصر کی نماز کے بعد 4.15 بجے ادا کیا جائے گا۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

Address

Chak No 30 NB Teh Distt Sargodha
Sargodha
40100

Telephone

+923001752930

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ایمان ویلفیئر سوسائٹی 30 شمالی سرگودھا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share