31/08/2024
السلام علیکم!
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
رائل سٹوڈنٹس ویلفئیر سوسائٹی کے رائل سرگودھا چیپٹر کے پاس ایک کینسر کے مریض کا کیس آیا تھا۔ جس کو الحمدللہ آپ سب کی مدد سے کلوز کر دیا گیا ھے۔ آپ سب کا بہت شکریہ، آپ سب کے تعاون کی وجہ سے یہ ممکن ہوا۔ جزاک اللہ۔
"صدقہ اگرچہ ستر ہزار ہاتھوں میں سے گزرے تو بھی آخری شخص کا اجر پہلے صدقہ کرنے والوں کی طرح ہوگا۔"
اللہ پاک آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائیں۔ (آمین)
منجانب: رائل سٹوڈنٹس ویلفئیر سوسائٹی پاکستان 🇵🇰