Punjab Teachers Union Sargodha

Punjab Teachers Union Sargodha Representative union of all cadres of teachers from Bps-14 to 20 of district Sargodha .

موسم کی شںدت کو دیکھتے ہوۓ چھٹیوں میں اضافہ کر دیا گیا۔
10/01/2026

موسم کی شںدت کو دیکھتے ہوۓ چھٹیوں میں اضافہ کر دیا گیا۔

DPOمیانوالی سے درخواست ہے واقعہ کا فوری نوٹس لے کر  متعلقہ ٹیچر کوانصاف دلوایاجاۓ۔
28/12/2025

DPO
میانوالی سے درخواست ہے واقعہ کا فوری نوٹس لے کر
متعلقہ ٹیچر کوانصاف دلوایاجاۓ۔

24/12/2025
18/12/2025

صحافی کا جواب سنیں

M. Phil allowance is admissible to All contract employees appointed in pay scale ...
06/12/2025

M. Phil allowance is admissible to All contract employees appointed in pay scale ...

27/10/2025

آج آپکو تعارف کرواتے ہیں سرگودھا کی سپر سٹار میڈم عزیزہ بی بی کا۔ جو 03-02-2024 کو ریٹاٸر ہوٸیں لیکن گورنمنٹ گرلز ہاٸی سکول رکھ چراگاہ سرگودھا میں خدمت خلق کے جزبہ سے سرشںار اور بچوں کی دینی و دنیاوی بہتری کے لیے بغیر کسی معاوضہ کے اب تک پڑھا رہی ہیں۔ پنجاب ٹیچرز یونین سرگودھا اپنی اس عظیم معلمہ کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ اور اعلی افسران سے مطالبہ کرتی ہے کہ میڈم عزیزہ بی بی کو اور نہیں تو کم از کم تعریفی سرٹیفیکیٹ سے ضرور نوازا جاۓ۔

سکول بند کر کر پیسے کی بچت کرنے والا پاکستان دنیا کا پہلا ملک  بن گیا۔
12/09/2025

سکول بند کر کر پیسے کی بچت کرنے والا پاکستان دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔

06/08/2025

پنجم اور ہشںتم کا امتحان بحال کرنا خوشں آٸند ہے۔ اس بہترین اقدام پر وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات اور انکی ٹیم کو خراج تحسین پیشں کرتے ہیں۔

23/07/2025

میٹرک رزلٹ 2025.
سرگودھا بورڈ میں گورنمنٹ سکولز چھا گٸے۔ عمدہ
پرفارمنس۔ گورنمنٹ سکولز کا بورڈ پوزیشںز پر قبضہ۔
کچھ بڑے بڑے پراٸیوٹ اداروں کا تو نام تک نہیں۔

بہت اچھا اعلان کیا ہے منسٹر صاحب آپ نے۔ مکمل سپورٹ  کرتے ہیں۔ تعلیمی معیار بہتر ہو گا۔
12/07/2025

بہت اچھا اعلان کیا ہے منسٹر صاحب آپ نے۔ مکمل سپورٹ کرتے ہیں۔ تعلیمی معیار بہتر ہو گا۔

Address

Sargodha

Telephone

+923479255466

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Teachers Union Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Punjab Teachers Union Sargodha:

Share