03/01/2026
یہ ہیں تھیلیسیمیا جیسی بیماری سے لڑتے ہوئے ننھے اور منے معصوم سے ہمارے ہیرو
ان کی انکھوں میں کچھ خواب ہیں یہ خواب اپ کے منتظر ہیں ان انکھوں میں کچھ امیدیں ہیں کچھ حسرتیں ہیں چند دن اور جینے کی حسرت ۔۔دوسرے بچوں کی طرح منی ضرورتیں پوری ہو کر خوشی کے ساتھ جینے کی حسرت ہے یہ منتظر ہیں اپنی ادوایات کے لیے اپنے جسم کے خون کے لیے اپ کے اپ ان کے لیے ایک رہنما ایک انسان بن سکتے ہیں اپ ایک زندگی بچا سکتے ہیں اپ ایک انکھوں کے خواب مرنے سے بچا سکتے ہیں یقینا جس نے ایک جان بچائی اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی یہ بچے اپ کی صدقات اپ کی زکوۃ کے منتظر ہیں ائیں انسانیت نبھائیں ان بچوں کی زندگیاں بچانے میں شاہ فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں اپ اپنی زکوۃ تیات صدقات ہمیں ان نمبرز پہ بھیج سکتے ہیں
Jazzcash easypaisa
03037425180