Urdu Poetry & Islamic Quotes

Urdu Poetry & Islamic Quotes 🌿 Travel • Nature • Quotes • Reels
🤍 Collect Moments, Not Things
✨ Positive Vibes Only
(1)

27/08/2026

زندگی اتنی مشکل نہیں ہوتی،
ہم اسے مشکل بنا دیتے ہیں لوگوں سے بے جا امیدیں رکھ کر۔
پھر جب امیدیں ٹوٹتی ہیں، تو ہم زندگی سے نہیں…
لوگوں سے نہیں، اپنی توقعات سے ہار جاتے ہیں۔ 🍂🥀

مدینے کی چاہتمدینے کی گلیوں میں پہنچنے کی تمنا ہے،دل میں بس ایک ہی حسین سا ارماں ہے،نصیب ہو جائے اک بار حاضریِ مدینہ،پھر...
26/08/2026

مدینے کی چاہت

مدینے کی گلیوں میں پہنچنے کی تمنا ہے،
دل میں بس ایک ہی حسین سا ارماں ہے،
نصیب ہو جائے اک بار حاضریِ مدینہ،
پھر زندگی میں اور کیا مانگنا ہے۔💚

ﷺ ﷺ

26/08/2026

نامِ محمد ﷺ لبوں پر ہو تو دل سنور جاتا ہے
ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے ہر غم گزر جاتا ہے💞

24/08/2026

کتنی حسرت تھی کہ انجام بدل جائے

آخری ورق کئی بار پلٹ کر دیکھا ہم نے🥀

24/08/2026

مقدر کی زنجیروں میں بندھے ہم،سیاہ بخت!لوگ عمریں گزار دیتے ہیںمعجزوں کے انتظار میں۔
23/08/2026

مقدر کی زنجیروں میں بندھے ہم،
سیاہ بخت!
لوگ عمریں گزار دیتے ہیں
معجزوں کے انتظار میں۔

21/08/2026

تمہارے ہی ہونے سے آباد ہے دل۔۔🍂🥀

19/08/2026

ہم وقت کے ساتھ بدل گئے،
مگر دل آج بھی ویسا ہی ہے۔

Address

Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Poetry & Islamic Quotes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share