Razia Islamic Centre

Razia Islamic Centre Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Razia Islamic Centre, Nonprofit Organization, 1 Mile Mirpur Road Opp. Fauji Camp, Canal City, Sarai Alamgir.

پریشانی اور سختی کے وقت کی دعالَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَتیرے سوا کوئی معبود ن...
04/06/2026

پریشانی اور سختی کے وقت کی دعا

لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، بے شک میں ہی ظالموں میں سے تھا۔

الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ وَفَضَّلَنِي عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلًاتمام تعری...
03/06/2026

الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ وَفَضَّلَنِي عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلًا
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے اس آزمائش سے محفوظ رکھا جس میں تمہیں مبتلا کیا، اور مجھے اپنی بہت سی مخلوق پر فضیلت عطا فرمائی۔

آئینہ دیکھنے کی دعااللَّهُمَّ كَمَا حَسَّنْتَ خَلْقِي فَحَسِّنْ خُلُقِياے اللہ! جس طرح تو نے میری صورت خوبصورت بنائی، اس...
01/06/2026

آئینہ دیکھنے کی دعا
اللَّهُمَّ كَمَا حَسَّنْتَ خَلْقِي فَحَسِّنْ خُلُقِي
اے اللہ! جس طرح تو نے میری صورت خوبصورت بنائی، اسی طرح میرا اخلاق بھی خوبصورت بنا دے۔

مشکل وقت کی دعاحَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُمیرے لیے اللہ ہی کافی ہے، اس کے سوا کوئی معبو...
30/05/2026

مشکل وقت کی دعا
حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ
میرے لیے اللہ ہی کافی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسی پر میں نے بھروسہ کیا۔

اللَّهُمَّ تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُاے اللہ! تو ہماری عبادت اور قربانی قبول فرما لے، بے شک ت...
26/05/2026

اللَّهُمَّ تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ
اے اللہ! تو ہماری عبادت اور قربانی قبول فرما لے، بے شک تو ہی سب کچھ سننے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔
سورۃ البقرہ - آیت 127

یومِ عرفہخَيْرُ الدُّعَاءِ دُعَاءُ يَوْمِ عَرَفَةَسب سے بہترین دعا، یومِ عرفہ کی دعا ہے۔الْحَجُّ عَرَفَةُحج عرفہ ہی ہے۔ ...
26/05/2026

یومِ عرفہ
خَيْرُ الدُّعَاءِ دُعَاءُ يَوْمِ عَرَفَةَ
سب سے بہترین دعا، یومِ عرفہ کی دعا ہے۔

الْحَجُّ عَرَفَةُ
حج عرفہ ہی ہے۔

یومِ عرفہ کا روزہسُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ عَنْ صَوْمِ يَوْمِ عَرَفَةَ، فَقَالَ: يُكَفِّرُ السَّنَةَ الْمَاضِيَةَ وَالسَّ...
25/05/2026

یومِ عرفہ کا روزہ
سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ عَنْ صَوْمِ يَوْمِ عَرَفَةَ، فَقَالَ: يُكَفِّرُ السَّنَةَ الْمَاضِيَةَ وَالسَّنَةَ الْبَاقِيَةَ

دعا برائے قبولیت
رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا

نیتِ حجاللَّهُمَّ إِنِّي أُرِيدُ الْحَجَّ فَيَسِّرْهُ لِي وَتَقَبَّلْهُ مِنِّيتلبیہلَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّ...
24/05/2026

نیتِ حج
اللَّهُمَّ إِنِّي أُرِيدُ الْحَجَّ فَيَسِّرْهُ لِي وَتَقَبَّلْهُ مِنِّي

تلبیہ
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ

قربانی کی اہمیتلَن يَنَالَ اللَّهَ لُحُومُهَا وَلَا دِمَاؤُهَا وَلَكِن يَنَالُهُ التَّقْوَىٰ مِنكُمْقربانی کی دعابِسْمِ ...
23/05/2026

قربانی کی اہمیت
لَن يَنَالَ اللَّهَ لُحُومُهَا وَلَا دِمَاؤُهَا وَلَكِن يَنَالُهُ التَّقْوَىٰ مِنكُمْ

قربانی کی دعا
بِسْمِ اللَّهِ اللَّهُ أَكْبَرُ

احرام کی حالت میںوَلَا تَحْلِقُوا رُءُوسَكُمْ حَتَّىٰ يَبْلُغَ الْهَدْيُ مَحِلَّهُطواف کے دورانرَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّ...
22/05/2026

احرام کی حالت میں
وَلَا تَحْلِقُوا رُءُوسَكُمْ حَتَّىٰ يَبْلُغَ الْهَدْيُ مَحِلَّهُ

طواف کے دوران
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ

Address

1 Mile Mirpur Road Opp. Fauji Camp, Canal City
Sarai Alamgir
50000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Razia Islamic Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share