08/06/2026
کوئی بھی بچہ بے سہارا نہ رہے، کوئی بھی ماں مایوس نہ ہو!
یتیم بچے ہماری توجہ کے منتظر ہیں اور بیوہ خواتین ہماری مدد کی مستحق ہیں۔ ہماری ایک چھوٹی سی کوشش کسی مجبور خاندان کی تقدیر بدل سکتی ہے۔
خدا نے آپ کو جو دیا ہے، اس میں سے ان کا حصہ نکالیں جن کے پاس کوئی سہارا نہیں ہے۔ ان معصوموں کے سر پر شفقت کا ہاتھ رکھیں اور اس کارِ خیر کا حصہ بنیں۔
👉 آج ہی اپنی زکوٰۃ، صدقات اور عطیات سے ان کی مدد کریں۔
🟢 WhatsApp us at: 03489263109
✨ Helping Hands for poor needy people