26/01/2026
عمرکوٹ: نوجوان کے قتل کا معاملہ، کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود کوئی پیش رفت نہ ہو سکی
عمرکوٹ: مقتول کی لاش رکھ کر پریس کلب کے سامنے دھرنا بدستور جاری
عمرکوٹ: انصاف کے حصول کیلئے ورثاء اور شہری پانچ گھنٹوں سے سراپا احتجاج
عمرکوٹ: پولیس کی جانب سے تاحال کسی قسم کی کارروائی نہ ہو سکی
عمرکوٹ: احتجاج کے باعث شہر کی تمام مارکیٹیں اور کاروباری مراکز بند
عمرکوٹ: شہر میں خوف و ہراس کی فضا، شہری عدم تحفظ کا شکار
عمرکوٹ: مظاہرین کا مطالبہ، قاتلوں کی فوری گرفتاری اور شفاف تحقیقات