29/05/2026
حق داروں کا حق ۔۔۔۔۔ان کی دہلیز تک
🌾 #2026
الحمد للہ آ ج مختلف بیوہ اور یتیم بچوں والی فیملیز میں حسب سابق کی طرح اس سال بھی گندم تقسیم کی گئی ۔ گھر میں آ ٹا میسر ہو تو ایسی فیملیز بے فکر ہوکر سارا سال نمک مرچ کے ساتھ بھی روٹی کھا سکتا ہے ۔مگر گھر میں آٹا ہی نہ ہو تو بہت تنگی ہوتی ہے تو الحمد للّٰہ ہم ہرسال بیوہ فیملیز میں گندم تقسیم کرنے کاسلسلہ عرصہ چھ سات سال سے شروع کر رکھا ہے ۔
غریب؛یتیم؛مستحق؛دکھی بیوہ اور بے سہارا لوگوں کی خدمت میں مسلسل مصروف عمل۔۔
Al Noor Welfare Trust Denmark