Alexander Cage

Alexander Cage Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alexander Cage, Community Organization, Sammundari.

25/03/2026

گلی محلوں میں غیر ضروری اور گورنمنٹ سے غیر منظور شدہ جمپ بنانے والے گھر کو پانچ لاکھ جرمانہ اور دو سال قید ہوگی۔۔۔۔ذرائع

14/02/2026

لوگوں کو ویلینٹائن ڈے کا انتظار رہتا ہےاور وکیلوں کوپکڑے جانے والوں کی ضمانتیں کروانے کا😜🤣

09/02/2026

گجر فیملی کے سربراہ نمبردار صاحب کا وڈیو پیغام اور فیک پوسٹ اور جھوٹی شمولیت کی پوسٹ کی تردید

سمندری سے حافظ ممتاز کا تکڑا گروپ حافظ ممتاز کو الودا کہہ گیا
25/01/2026

سمندری سے حافظ ممتاز کا تکڑا گروپ حافظ ممتاز کو الودا کہہ گیا

10/01/2026
شکریہ حق نواز اور میڈیم طاہرہ راہ انسانیت کی پوری ٹیم کا مرکزی انجمن تاجران سمندری
10/01/2026

شکریہ حق نواز اور میڈیم طاہرہ راہ انسانیت کی پوری ٹیم کا
مرکزی انجمن تاجران سمندری

سمندری بار ایسوسی ایشن رزلٹ فائنل رپورٹ
10/01/2026

سمندری بار ایسوسی ایشن رزلٹ فائنل رپورٹ

10/12/2025

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا
انتخابات 15 فروری 2026 کو پولنگ صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک ہو گی کاغذات نامزدگی کے لیے پبلک نوٹس 19 دسمبر 2025 کو دیا جائے گاکااعذات جمع کرانے کی تاریخ 22 تا 27 دسمبر 2025 مقررکاغذات کی جانچ پڑتال 30 دسمبر تا 3 جنوری 2026 کو ہو گی اپیلیں دائر کرنے کی تاریخ 5 تا 8 جنوری 2026 مقرر کر دی گئی ٹربیونلز کی اپیل نمٹانے کی تاریخ 9 تا 13 جنوری 2026 ہے
کاغذات واپس لینے کی آخری تاریخ 15 جنوری 2026 مقرر
امیدواروں کی حتمی فہرست اور انتخابی نشان الاٹمنٹ 16 جنوری 2026
نتائج مرتب کرنے کی تاریخ 16 تا 19 فروری 2026 مقرر کر دی گی

05/12/2025

آج ڈی جی آئی ایس پی آر کی کانفرنس پر آپکی کیا رائے ہے ؟

*🇵🇰ان لوگوں کے تین سال کے بچے اسمبلی میں پہنچ جاتے ہیں اور عام ادمی کے بچے تین سال کے گھٹر میں چلے جاتے ہیں ۔ ہم ایسی حک...
03/12/2025

*🇵🇰ان لوگوں کے تین سال کے بچے اسمبلی میں پہنچ جاتے ہیں اور عام ادمی کے بچے تین سال کے گھٹر میں چلے جاتے ہیں ۔ ہم ایسی حکومت پر لعنت بھیجتے ہیں

03/12/2025

پاکستان میں سالانہ کرپشن پانچ سے چھ ہزار ارب روپے ہوتی ہے…
حیران نہ ہوں، یہ تو ہمارا قومی کھیل ہے—بس میڈل کوئی نہیں دیتا۔

02/12/2025

ایف آئی آر
کوئی حل نہیں تربیت کریں مجرم نہ بنائیں بچوں کو تھانیں حوالات نہ دیکھائیں
نفرت پیدا نہ کریں

Address

Sammundari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alexander Cage posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share