Ada Warsalky

Ada Warsalky Community

کرونا وائیرس تو معمولی کیس ہے خانیوال میں 60سالہ اللہ دتا کا حمل ٹیسٹ مثبت آگیالیپ والوں کو 21توپوں کی سلامی اور خانیواا...
22/04/2026

کرونا وائیرس تو معمولی کیس ہے خانیوال میں
60سالہ اللہ دتا کا حمل ٹیسٹ مثبت آگیا
لیپ والوں کو 21توپوں کی سلامی اور خانیواال والوں کو

مبارکاں

مختاریہ گل ودھ گئی اے پر اے

دسدے نہی اپنا خیال خود ہی کرلو
🤔🙃😍😂😥🤒🤗😘😫🤕😱

*👀_اب یہ کس نے بنا دی_*
11/04/2026

*👀_اب یہ کس نے بنا دی_*

10/04/2026

*اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان 11 اپریل کو ہونے والے مذاکرات میں کون کون شامل ہوگا، تفصیلات ملاحظہ فرمائیں۔*

✅میزبان:
◀️محمد شہباز شریف (وزیراعظم پاکستان)
◀️فیلڈ مارشل سید عاصم منیر (آرمی چیف، فیلڈ مارشل )
◀️اسحاق ڈار (نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ)

✅امریکی وفد:
◀️جے ڈی وینس (امریکی نائب صدر)
◀️اسٹیو وٹکوف (وائٹ ہاؤس خصوصی ایلچی)
◀️جیرڈ کشنر (سابق صدارتی مشیر)
◀️بریڈ کوپر (سینٹ کام کے کمانڈر)

✅ایرانی وفد:
◀️محمد باقر قالیباف (اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ)
◀️عباس عراقچی (وزیر خارجہ)
◀️ محمد باقر ذوالقدر (سیکرٹری سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل)
◀️مجید تخت روانچی (نائب وزیر خارجہ)

شہباز بٹ تے منیر شاہ نے عقل تے سمجھداری دا مظاہرہ کردے ہوۓ، ٹرمپ گجر تے مجتبیٰ شاہ دی برسوں پُرانی دشمنی نوں پیار تے روا...
08/04/2026

شہباز بٹ تے منیر شاہ نے عقل تے سمجھداری دا مظاہرہ کردے ہوۓ، ٹرمپ گجر تے مجتبیٰ شاہ دی برسوں پُرانی دشمنی نوں پیار تے رواداری نال ختم کرا دِتّی—واقعی کمال دا کم کیتا.

03/04/2026

*بریکنگ نیوز*
*سیالکوٹ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل گئے اللہ تعالی تمام اہل وطن کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین*

یہ  حتمی فیصلہ ہے۔
03/04/2026

یہ حتمی فیصلہ ہے۔

03/04/2026

بائیک والوں کو 100 روپے کا ریلیف ملے گا، بشرطیکہ:
بائیک آپ کے اپنے نام پر رجسٹر ہو،
لائسنس بنا ہوا ہو،
ہیلمٹ پہنا ہوا ہو،
ایکسائز آفس سے منظور شدہ لیٹر ہو کہ آپ اس بائیک کے مالک ہیں،
پھر نادرا آفس کا ویری فکیشن لیٹر بھی آپ کے پاس ہو،
آپ کے نام پر کوئی زمین نہ ہو،
آپ کے کم از کم 5، 6 بچے یونین کونسل میں رجسٹرڈ ہوں،
آپ نے زندگی میں کبھی کسی سے لڑائی جھگڑا نہ کیا ہو،
اس کے لیے آپ کے پاس پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ موجود ہو،
ساتھ میں 2 گواہ ہوں جو آپ کے سگے رشتہ دار نہ ہوں۔
اس کے بعد آپ 2 دن پہلے ڈی سی آفس میں درخواست جمع کروائیں گے،
ایک ہفتے بعد لیٹر ملے گا، جس کے ذریعے بائیک والوں کو 100 روپے سستا ملے گا۔
حکومت نے غریب عوام کے لیے پہلے ہی سوچ رکھا ہے کہ انہیں “براہِ راست ریلیف” دیا جائے۔🥹🧐

25/03/2026

🚨 بریکنگ: امریکہ نے ایران کو 15 نکاتی امن منصوبہ پیش کر دیا — جنگ روکنے کے لیے بڑا فارمولا سامنے آگیا

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ نے ایران کو جنگ کے خاتمے اور کشیدگی کم کرنے کے لیے ایک 15 نکاتی امن منصوبہ بھیجا ہے۔ یہ منصوبہ باضابطہ معاہدہ نہیں بلکہ مذاکرات کے لیے ایک ابتدائی فریم ورک بتایا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق منصوبے کے اہم نکات درج ذیل ہیں:

1️⃣ ایران جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش ترک کرے گا۔
2️⃣ ایران اپنے زیادہ افزودہ یورینیم کے ذخائر ختم یا منتقل کرے گا۔
3️⃣ ایران کے اندر یورینیم افزودگی محدود یا معطل کی جا سکتی ہے۔
4️⃣ بین الاقوامی ایٹمی ادارے کو مزید سخت معائنہ کی اجازت دی جائے گی۔
5️⃣ ایران کے جوہری پروگرام کی مستقل نگرانی کی جائے گی۔
6️⃣ ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر پابندیاں لگانے کی تجویز۔
7️⃣ خطے میں ایران کی حمایت یافتہ گروہوں کی سرگرمیوں میں کمی۔
8️⃣ آبنائے ہرمز کو عالمی تجارت کے لیے کھلا رکھنے کی ضمانت۔
9️⃣ ابتدائی طور پر عارضی جنگ بندی تاکہ مذاکرات جاری رہ سکیں۔
🔟 بعض شرائط پوری ہونے پر ایران پر عائد پابندیوں میں نرمی۔
1️⃣1️⃣ ایرانی تیل کی برآمدات میں ممکنہ نرمی۔
1️⃣2️⃣ اسرائیل کی سلامتی کے لیے سیکیورٹی ضمانتیں۔
1️⃣3️⃣ خطے میں نیا سیکیورٹی فریم ورک بنانے کی تجویز۔
1️⃣4️⃣ مرحلہ وار فوجی کشیدگی کم کرنے کا منصوبہ۔
1️⃣5️⃣ ایک طویل مدتی جوہری معاہدے کے لیے مزید مذاکرات۔

رپورٹس کے مطابق یہ نکات مختلف ثالث ممالک کے ذریعے ایران تک پہنچائے گئے ہیں اور ابھی تک ایران کی جانب سے باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔

📌 یاد رہے کہ یہ ابھی ابتدائی تجاویز ہیں، حتمی معاہدہ نہیں۔ آئندہ دنوں میں ایران کے ردعمل بعد صورتحال مزید واضح ہو سکتی ہے

22/03/2026

ایران، اسرائیل امریکہ جنگ کے باعث پاکستان میں تیل بحران مبینہ طور پہ شدت اختیار کر گیا، منی لاک ڈاؤن کی تیاری شروع، جلد اہم فیصلے متوقع ذرائع

Eid Mubarak to everyone
21/03/2026

Eid Mubarak to everyone

20/03/2026

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
*محبت اور عقیدت سے درود پاک پڑھ لیجۓ۔شکریہ*
*💓اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*

*💓اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*

Address

Daska Rod Sambrial
Sambrial
2092

Telephone

+923411357713

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ada Warsalky posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share