Khair-un-naas foundation خیر الناس فاؤنڈیشن

Khair-un-naas foundation خیر الناس فاؤنڈیشن �خیر الناس فاونڈیشن ایک فلاحی تنظيم ہے۔
�جو اپنے مدد اپ کے تحت خدمت خلق کیلٸے علاقے میں بلا تفریق کو شاں رہیگا۔

19/12/2025

خیر
خیر الناس فاؤنڈیشن کی جانب سے آج تحصیل سالارزئی، گاؤں شاہ سرے میں ایک نہایت بے بس اور مستحق گھرانے کو راشن امداد فراہم کی گئی۔

یاد رہے کہ اس گھر میں ہماری ایک بہن کینسر جیسی خطرناک #بیماری میں مبتلا ہیں۔ گھر والوں نے اپنی استطاعت سے بڑھ کر علاج پر خرچ کیا، حتیٰ کہ اپنے تمام #زیورات اور زمین تک فروخت کر دی، مگر اب مزید #علاج کے لیے ان کے پاس کچھ بھی باقی نہیں رہا۔

اس کے علاوہ گاؤں کے لوگوں کے تقریباً 3 لاکھ (300,000) روپے بھی ان پر واجب الادا ہیں، جو وہ واپس مانگ رہے ہیں۔ اس مشکل #گھڑی میں یہ خاندان شدید مالی اور ذہنی دباؤ کا شکار ہے۔

ہم تمام مخیر حضرات سے #اپیل کرتے ہیں کہ اللہ کے نام پر اس خاندان کے ساتھ #تعاون کریں، خود رابطہ کریں اور دل کھول کر ہماری اس بہن کے علاج میں اپنا #کردار ادا کریں۔
رابطہ و جیز کیش:
عبدالغفار ABID LAGHFAR
📞 Jazz Cash 0307-7491417

Foundation JazzCash:
📞 0300-0820999

Foundation Phone Contact No
📞 0300-0820999

🎬 Video Editor: Tahir Danish
📅 Program Release: 19-12-2025
خیر الناس فاؤنڈیشن
رجسٹرڈ (Govt. of KPK & Pakistan)

مورخہ 11دسمبر قاری حمیدگل کے دکان میں چیئرمین خیرالناس فاؤنڈیشن کےزیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں  تنظیم ایگزیکٹو م...
12/12/2025

مورخہ 11دسمبر قاری حمیدگل کے دکان میں چیئرمین خیرالناس فاؤنڈیشن کےزیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں تنظیم ایگزیکٹو ممبران نے شرکت کیا ۔ متفقہ طور پر فیصلہ کیاگیا کہ تحصیل سلارزئ سے تعلق رکھنے والے یتیم ،نادار اور غریب لوگوں کے خدمت کیلئے سب مل کر کام کرینگے۔ صدر محفل نے مزید بتایا کہ
غربت کا شرح دن بدن بڑھتا جارہاہے انشاء اللہ کوشش کرینگے کہ اپنے علاقے کے مستحقین کیلئے کوئی اسانیاں پیدا کریں
اپ بھی ہمارے ساتھ دیں۔

27/09/2025

چیلارگام تحصیل سلارزئ سے تعلق رکھنے والا معصوم محنت کش نسیم اللہ ولد وحید خان جو اپنے گھر کا واحد کفیل ہے پشت بازار میں ٹرالی چلاتاہے ۔
شاہ سر بٹمالئ سے تعلق رکھنے والے ایک مسافر نے خیرالناس فاونڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹر عثمان کو سات ہزار پانچ سو پاکستانی رقم بیجے تھے آج نسیم اللہ کو اپنے ہاتھ سے حوالا کردیا۔
شکریہ
ڈونر

#خیریه


Khairunnaas foundation jazz cash & easy paisa No
03000820999

22/09/2025

تنداتوک تحصیل سلارزئ سے تعلق رکھنے والا معصوم محنت کش لقمان جو اپنے گھر کا واحد کفیل ہے پشت بازار میں ایک ہوٹل میں کام کرتاہے تین ساڑے تین سو مزدوری لیتے ہے ۔
شاہ سری سے تعلق رکھنے والے ایک مسافر نے خیرالناس فاونڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹر عثمان کو سات ہزار چار سو پاکستانی رقم بیجے تھے آج لقمان کو اپنے ہاتھ سے حوالا کردیے
شکریہ
ڈونر

Khairunnaas foundation jazz cash & easy paisa No
03000820999

21/09/2025

پانچ بہنوں کا اکلوتا سہارا
یہ کہانی ایک ایسے معصوم کی ہے جو صرف 12 سال کا ہے، مگر اس کے کندھوں پر پانچ بہنوں کا مستقبل ٹکا ہوا ہے۔ والد محترم کو گئے ہوئے دس سال گزر گئے، کوئی اتہ پتہ نہیں۔ کھیلنے کودنے کی عمر میں یہ بچہ بازار کی خاک چھانتا، روزانہ کرایے کی لاس گاڑی پر محنت کرتا اور دن کے آخر میں سو روپے مالک کو دے کر باقی پیسوں سے گھر کا چولہا جلاتا۔

مگر جہاں انسان تھک جائے، وہاں اللہ اپنی مخلوق کے ذریعے مدد بھیج دیتا ہے۔ خیر الناس فاؤنڈیشن نے اس بچے کو اپنی لاس گاڑی دی، محفوظ رکھنے کا انتظام کیا اور یوں اس کی معصوم آنکھوں میں امید کے چراغ دوبارہ جل اٹھے۔

یہ صرف ایک ریڑھی نہیں، یہ پانچ بہنوں کے خوابوں کا سہارا ہے۔ یہ مدد اس بچے کی زندگی بدل گئی۔ اور یہی نیکی کا اصل حسن ہے: کسی کی امید بن جانا۔

آئیے! آپ بھی خیر الناس فاؤنڈیشن کے ساتھ شامل ہوں، تاکہ ایسے اور گھروں کے چولہے بجھنے نہ پائیں، اور معصوم بچوں کی آنکھوں سے خواب ادھورے نہ رہ جائیں۔
Vedio Editor: TaHiR DaNisH
Program Release 20-09-2025
Foundation : Registered Gov KpK & Pakistan
Easy Pasa/Jazz Cash: 03000820999
Foundation Phone No: 03000820999

16/07/2025


خیر الناس فاؤنڈیشن کے جانب سے اج تحصیل سالارزئی گاؤں دولسمنی میں ایک بے بس گھرانے کیلئے ایک مہینے کیلئے راشن کے
امدادی پیکج تقسیم کیا، اور ساتھ 6000 چھ ہزار نقد روپے بھی حوالہ کیا
یہ بے بس گھرانہ اپ لوگوں کے تعاون کے منتظر ہیں گھر میں کمانے کیلئے کوئی بندہ نہیں بیمار کے والد خود بھی بیمار اور چھوٹا بچہ بھی بیمار ، گھر میں کمانے والا ایک چھوٹا بیٹا تھا
بد قسمتی سے وہ بھی چند سال پہلے روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات ہوا، آپ دل کھول کر تعاون کریں ۔
خیر الناس فاؤنڈیشن ہمیشہ کیلئے ایسے نادار لوگوں کیساتھ تعاون کررہے ہیں۔ مزید دیکھیں اس وڈیو۔
بیمار جیز کیش نمبر نام عبدل الرشید 03022303668
Vedio Editor: TaHiR DaNisH
Program Release 15-07-2025
Foundation : Registered Gov KpK & Pakistan
Foundation Jazz Cash: 03000820999
Foundation Phone No: 03000820999

18/03/2025

"خیر الناس فاؤنڈیشن نے اج 350000 تین لاکھ پچاس ہزار سے زائد رقم کی رمضان پیکج تقسیم کی گئی
آج "خیر الناس فاؤنڈیشن" نے ایک اور نیک قدم اٹھایا اور رمضان المبارک کی برکتوں کو پھیلانے کے لئے 35 بیوہ، یتیم اور غریب خاندانوں میں راشن پیکج تقسیم کیے۔ یہ راشن پیکج "رمضان پیکج" کے نام سے تھا، جس کا مقصد مستحق خاندانوں کی رمضان کی ضروریات پوری کرنا تھا۔

ہر پیکج میں روزہ داروں کے لئے ضروری اشیاء جیسے آٹا، چینی، چاول، دالیں، گھی، سبزیاں، نمک، عید کیلئے کپڑے اور دیگر کھانے پینے کی اشیاء شامل کی گئیں تاکہ یہ خاندان رمضان کے مہینے میں سکون سے روزہ رکھ سکیں اور اپنی بنیادی ضروریات پوری کر سکیں۔

یہ عمل "خیر الناس فاؤنڈیشن" کی طرف سے ایک چھوٹی سی کوشش ہے تاکہ رمضان المبارک کے مہینے میں ان افراد کی مدد کی جا سکے جو غربت اور ضرورت کے باعث اس مہینے میں بھی ضروریات سے محروم ہوتے ہیں۔ اس تقسیم سے نہ صرف ان خاندانوں کو مدد ملی بلکہ ان میں یہ احساس بھی پیدا ہوا کہ رمضان کی برکتیں صرف روزہ رکھنے تک محدود نہیں، بلکہ ایک دوسرے کی مدد کرکے ہم اس ماہ کی اصل روح کو سمجھ سکتے ہیں
خیر الناس فاؤنڈیشن ہر دم ہر لمحہ اپکے ساتھ ،
Khair UN Nass Foundation
registered Foundation

15/01/2025


خیر الناس فاؤنڈیشن کے جانب سے اج تحصیل سلارزی گاؤں میچنی میں (5) پانچ بے بس گھرانوں میں ایک مہینے کیلئے راشن کے امدادی پیکج تقسیم کیا،
یاد رہے ان بے بس گھرانوں میں ایسا کوئی بندہ نہیں جو اپنے بچوں کیلئے کچھ کمائے
یہ بے بس گھرانے اپ لوگوں کے تعاون کے منتظر ہیں دل کھول کر تعاون کریں ۔
خیر الناس فاؤنڈیشن ہمیشہ کیلئے ایسے نادار لوگوں کیساتھ تعاون کررہے ہیں۔ مزید دیکھیں اس وڈیو۔
Vedio Editor: TaHiR DaNisH
Program Release 15-01-2025
Foundation : Registered Gov KpK & Pakistan
Foundation Jazz Cash: 03000820999
Foundation Phone No:03000820999

Address

PASHAT SALARZAI
Salarzai
18650

Telephone

+923000820999

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khair-un-naas foundation خیر الناس فاؤنڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share