Sahiwal City

Sahiwal City NO.1 SOCIAL MEDIA PAGE OF SAHIWAL
(3)

19/08/2026

کم لوگوں کو ہی پتہ ہے کہ یہ ساہيوال کا ایک مشہور چوک ہے اور مشہور وکيل کے نام سے مشہور روڈ بھی ہے

19/08/2026

اس سکوٹی کی ڈيٹل بتا سکتا کوئی کتنے کی ھےکمال يار

تجویز: جھال روڈ پر پل کی طرز کی اسٹريٹ لائٹس بھٹو نگر روڈ تک مسلسل روشنیاں نصب کی جائیں تو یہ مرکزی شاہراہ رات کے وقت نہ...
19/08/2026

تجویز: جھال روڈ پر پل کی طرز کی اسٹريٹ لائٹس بھٹو نگر روڈ تک مسلسل روشنیاں نصب کی جائیں تو یہ مرکزی شاہراہ رات کے وقت نہایت پُروقار اور دلکش منظر پیش کر سکتی ہے۔

يار سنا ہے ساہیوال کا سب سے بڑا فائر ورکس،اور فيملی گالا الرزاق فورٹ میں ہونے جا رہا ہےکسی کو پتا ھے
18/08/2026

يار سنا ہے ساہیوال کا سب سے بڑا فائر ورکس،اور فيملی گالا الرزاق فورٹ میں ہونے جا رہا ہےکسی کو پتا ھے

کبھی دھوپ کبھی چھاؤں کبھی گہرے بادل اللہ سوہنے نے چاہا گرمی اس کی رحمت کی ٹھنڈ سے ڈھل جائے گی
18/08/2026

کبھی دھوپ کبھی چھاؤں کبھی گہرے بادل اللہ سوہنے نے چاہا گرمی اس کی رحمت کی ٹھنڈ سے ڈھل جائے گی

سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی میڈیکل رپورٹ کے مطابق عمران خان میں شدید بے چینی (اینزائٹی لیول 3+) کی علامات پائی گئی ہیں۔...
18/08/2026

سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی میڈیکل رپورٹ کے مطابق عمران خان میں شدید بے چینی (اینزائٹی لیول 3+) کی علامات پائی گئی ہیں۔ میڈیکل بورڈ نے بے چینی اور بلڈ پریشر پر قابو پانے کے لیے ادویات، روزانہ ایک گھنٹہ چہل قدمی اور ذہنی سکون کی سرگرمیوں کی سفارش کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق 10 اگست کو معائنے کے دوران بلڈ پریشر 140/80 اور نبض 54 فی منٹ تھی، جبکہ ECG، سینہ، دل کے والوز اور چیمبرز نارمل قرار دیے گئے۔ عمران خان نے سر میں بوجھل پن اور دل کی دھڑکن تیز ہونے کی شکایت بھی کی۔

میڈیکل بورڈ نے اہلِخانہ اور شریکِ حیات سے ملاقاتوں کا دورانیہ بڑھانے، اخبارات، رسائل، ٹی وی اور مطالعے کی کتابیں فراہم کرنے کی سفارش کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق خاندانی میل جول بڑھانے سے بے چینی اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ جیل میں ان کا دن میں تین مرتبہ طبی معائنہ بھی کیا جاتا ہے۔

17/08/2026

24 اگست صدر بازار کے تمام کام مکمل کرنے کی ڈيڈ لائن
اب ديکھتے کيا بنتا 24اگست کو

17/08/2026

پنجاب حکومت نے آئندہ سال جنوری کے آخری ہفتے میں ساہيوال سمیت پنجاب بھر میں بسنت منانے کی اجازت دے دی

17/08/2026

سوہنا ساہيوال شريف

17/08/2026

Address

Sahiwal
57000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahiwal City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share