Abdul Razzaq Khohara Welfare Foundation عبدالرزاق کھوہارا ویلفئیر فاؤنڈیشن

  • Home
  • Pakistan
  • Sahiwal
  • Abdul Razzaq Khohara Welfare Foundation عبدالرزاق کھوہارا ویلفئیر فاؤنڈیشن

Abdul Razzaq Khohara Welfare Foundation عبدالرزاق کھوہارا ویلفئیر فاؤنڈیشن Abdul Razzaq Khohara Shaheed welfare Foundation is established for the welfare of humanity and to pay tribute and requiem to our great father Abdul Razzaq

28/08/2022

سیلاب متاثرین کے لیے عبدالرزاق کھوہارا ویلفئیر فاؤنڈیشن کی جانب سے ادویات کی پیکنگ کا کام جاری

عبدالرزاق کھوہارا ویلفئیر فاؤنڈیشن کی جانب سے سیلاب متاثرین کی امداد کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں ہماری کوشش ہے کہ سیل...
28/08/2022

عبدالرزاق کھوہارا ویلفئیر فاؤنڈیشن کی جانب سے سیلاب متاثرین کی امداد کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں ہماری کوشش ہے کہ سیلاب متاثرین کی مالی مدد کے ساتھ ساتھ ان متاثرین تک پہنچا جائے جہاں تک حکومتی ادارے یا دیگر تنظیمیں نہیں پہنچ پائیں۔ نیز ایسی اشیاء کی ترسیل کی جائے جن کی سیلاب متاثرین کو اس وقت سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ فی الوقت متاثرین کے لیے امداد کا سلسلہ تونسہ شریف میں مقیم احباب کے ذریعے جاری ہے۔ تاہم جلد ہی ساہیوال سے خیمے اور دیگر سامان لے کر ان شاءاللہ قافلہ روانہ ہو گا۔
دعا ہے کہ اللہ پاک سیلاپ سے متاثر ہمارے بھائیوں کی مشکلات کو آسان فرمائے۔ اور ہمارے اس عمل کو والد محترم عبدالرزاق کھوہارا مرحوم کے لیے بخشش کا ذریعہ بنائے۔ اور جو مخیر حضرات اس سلسلے میں تعاون فرما رہے ہیں ان کی کوششوں اور کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین

Address

Sahiwal
57000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Razzaq Khohara Welfare Foundation عبدالرزاق کھوہارا ویلفئیر فاؤنڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Abdul Razzaq Khohara Welfare Foundation عبدالرزاق کھوہارا ویلفئیر فاؤنڈیشن:

Share