Islami Jamiat Talba SWL District

Islami Jamiat Talba SWL District Islami Jamiat Talba is the largest student organization in Pakistan.

16/02/2025
03/02/2025

"اٹھ کہ خورشید کا سامان سفر تازہ کریں"
قیادت صوبہ پنجاب جنوبی | سیشن 2025-26
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ پنجاب جنوبی برادر ابوذر غفاری نے اراکین صوبائی مجلس شوریٰ سے مشاورت کے بعد برادر احمد ثمر المنور کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ساہیوال ڈویژن مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ راہِ حق میں استقامت عطاء فرمائیں۔آمین
#𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩𝐈𝐉𝐓𝟐𝟎𝟐𝟓

22/01/2025

اسلامی جمعیت طلبہ ساہیوال ڈویژن کے زیر اہتمام تین روزہ مؤثر تربیت گاہ میں تقریباً 160 افراد نے شرکت اور مختلف سرگرمیاں پرفارم کیں اور مختلف مقابلوں میں حصہ لیا
آخری دن ہرسرگرمی میں نمایاں کارکن برادر عبداللّٰہ رامے کو سٹار آف دی کیمپ کا ٹائٹل سے نوازا اور ناظم ڈویژن محترم برادر ثمربلوچ نے کیمپ کی یادگاری شیلڈ سے حوصلہ افزائی کی ۔

اللّٰہ تعالیٰ تمام ساتھیوں کی کاوشوں کو قبول فرمائے آمین



#تذکیر






#کردارسازی


#تعلیم #
#تربیت




05/01/2025
22/12/2024
22/12/2024

Address

Sahiwal
Sahiwal
57000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talba SWL District posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share