Peerzada Sulaiman Poetry

Peerzada Sulaiman Poetry Its All About My Life Happened And Activities And For All Lovers My Poetry Service Is Avalable

😭میں جھکا نہیں بلکل حسینٌ کے انکار کی طرح اولاد ہوں آخر اسکی ہونگا حیدر کی للکار کی طرح اس نے بچایا تھا دین محمد کو کربل...
01/03/2026

😭میں جھکا نہیں بلکل حسینٌ کے انکار کی طرح
اولاد ہوں آخر اسکی ہونگا حیدر کی للکار کی طرح

اس نے بچایا تھا دین محمد کو کربلا میں آل قربان کر کے
میں نے بھی بچایا ہے روزہ علی کو لڑ کر عباس کی طرح

شہادت تو ملتی ہے مردوں کو میدان جنگ میں اے لوگوں
ورنہ نامرد بیٹھتا ہے بلکل فرعون کی گود میں منیر کی طرح

خدا تجھے دے کتے کی موت وطن کو بیچنے والے نامرد نامراد
تجھے ملے ہر شخص ہر طرف بن کر حضرت عباس کی طرح

ازقلم
پیر سلیمان

افسوس برائے امت 😭😭

مجھے دیکھ کر تو اب تیرا شہر جلتا ہے ناجانے کیوں اپنے پرائیوں کا خون اچھلتا ہے حق سننے کی تو دور سوچ کر ہی ڈرتے ہیںہر منا...
30/01/2026

مجھے دیکھ کر تو اب تیرا شہر جلتا ہے
ناجانے کیوں اپنے پرائیوں کا خون اچھلتا ہے

حق سننے کی تو دور سوچ کر ہی ڈرتے ہیں
ہر منافق دیکھ کر مجھے کیوں رستہ بدلتا ہے

ازقلم
پیرسلیمان

Address

Sahiwal

Telephone

+3228004795

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peerzada Sulaiman Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Peerzada Sulaiman Poetry:

Share