27/07/2026
✨ نام صرف پہچان نہیں ہوتے، بلکہ ہماری نسلوں کی خوبصورت یادگار بھی ہوتے ہیں۔
کیا آپ کو اپنے پردادا جان کا نام یاد ہے؟
آئیے، پرانے وقتوں کے خوبصورت اور بامعنی نام ایک بار پھر زندہ کریں۔ 🌿
اپنے پردادا جان کا نام کمنٹس میں ضرور لکھیں، اور اگر ممکن ہو تو اس نام کا مطلب بھی بتائیں۔ 💚
اللہ کریم ان سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین
جیگوار ٹیم
#یادیں #اردو #پاکستان #روایات #خاندان #نسلیں