07/08/2025
آج 7 اگست 2025
شر ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے
سوئی گیس ضلع خیرپور میں شوکت شر کو پانی کا نلکہ لگادیا گیا. یاد رہے کہ چند دن پہلے شوکت شر کی سوشل
میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی تھی
انشااللہ دوستوں کے تعاون کے ساتھ عوام کی خدمت جاری رہے گی