Azan Welfare Foundation

Azan Welfare Foundation By meeting immediate needs and creating opportunities for sustainable development.

Our organization focuses on empowering these individuals and providing the necessary support to promote a brighter future, including education,healthcare, and unemployment.

Ak wo hihaijo sunta bhi hai samjhta bhi hai or deta bhi hai tu usi se manga kro na ...
04/01/2026

Ak wo hihaijo sunta bhi hai samjhta bhi hai or deta bhi hai tu usi se manga kro na ...

04/01/2026

ہم تو سوالی کو سوال کرنے پر بھی جواب دے دیتے ہیں اک وہ ہے کہ بنا مانگے دیتا ہے جس کی ضرورت ہوتی ہے وہ سب دیتا ہے۔
04/01/2026

ہم تو سوالی کو سوال کرنے پر بھی جواب دے دیتے ہیں اک وہ ہے کہ بنا مانگے دیتا ہے جس کی ضرورت ہوتی ہے وہ سب دیتا ہے۔

23/12/2025

السلام وعلیکم!
دوستو بات یہ ہے کی ہم روزہ نماز حج اور دسروں کی مدد کرنے کو بہت ہی مقدس کام سمجھتے ہیں حقیت یہ ہے کہ ہم اپنے بھائی کو کبھی نہیں پوچھتے کہ بھائی تم کیسے ہو کس طرح سے گزر ہو رہا ہے ۔اپنے بھائی کو تنگدستی کی حالت میں چھوڑ کر تم حج بھی کرو تو کیا فائدہ جب کل قیامت کے دن تمھارا بھائی تجھ سے پوچھے گا کی بھائی میں بھوکا تھا اور آپ حج کرنے چلے گئے کیا جواب دوگے۔حقوق العباد اللّٰہ پاک معاف نہیں کریں گے اور انسان تو دنیا میں معاف نہیں کرتا جب روزِمحشر نفسا نفسی کا ماحول ہوگا تو کون معاف کرے گا۔ سوچئے گا ضرور

23/12/2025

حقوق اللہ (اللہ کے حقوق):
یہ وہ حقوق ہیں جو بندے پر اس کے خالق و مالک، اللہ رب العزت کے واجب ہیں۔
{کلمہ طیبہ} کی پہچان اور اقرار۔
({نماز}) کی پابندی (دن میں پانچ وقت)۔
({روزہ}) رکھنا (رمضان المبارک میں)۔
({زکوٰۃ}) ادا کرنا (مالداروں کے لیے)۔
({حج}) کرنا (استطاعت ہو تو)۔
{شرک نہ کرنا} یعنی اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرانا، یہ سب سے بڑا حق ہے جو اللہ معاف نہیں کرتا جب تک توبہ نہ ہو.
اللہ کے احکامات پر عمل کرنا اور اس سے ڈرنا۔
حقوق العباد (بندوں کے حقوق):
یہ وہ حقوق ہیں جو بندوں کے ایک دوسرے پر ہوتے ہیں اور اسلام میں ان کی بہت تاکید کی گئی ہے {2}.
ماں باپ کے حقوق: والدین کے ساتھ حسن سلوک اور فرمانبرداری.
رشتہ داروں کے حقوق: قرابت داروں (قریبی رشتہ داروں) سے اچھا سلوک کرنا، صلہ رحمی.
یتیموں اور مسکینوں کے حقوق: ان کی مدد کرنا، خیال رکھنا، کھانا کھلانا.
پڑوسیوں کے حقوق: قریب اور دور کے پڑوسیوں کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنا، ان کا خیال رکھنا.
ساتھیوں اور مسافروں کے حقوق: ساتھ بیٹھنے والے اور مسافروں کا خیال رکھنا.
غلاموں اور نوکروں کے حقوق: ان کے ساتھ نرمی اور انصاف سے پیش آنا.
عام لوگوں کے حقوق: ہر انسان کے ساتھ عدل، احسان، احترام اور انصاف کا سلوک کرنا، چاہے وہ مسلمان ہو یا غیر مسلم (اسلام میں غیر مسلموں کے حقوق بھی شامل ہیں).
اہم فرق:
اگر بندہ حقوق اللہ میں کمی کرتا ہے تو اللہ کی رحمت سے امید ہے کہ وہ معاف کر دے (شرک کے علاوہ)۔
لیکن حقوق العباد میں کمی کی معافی اس وقت تک نہیں ملتی جب تک وہ بندہ جس کا حق مارا گیا ہو، خود معاف نہ کر دے.

Azan welfare foundation private limited.This is a network in which we are trying to help those who are always helpless b...
21/12/2025

Azan welfare foundation private limited.
This is a network in which we are trying to help those who are always helpless because of self-esteem.

ہم انکی مدد کرتے ہیں جو شرم وحیاء کی وجہ سے مدد نہیں مانگتے ہم شرم کی لاج رکھتے ہیں
21/12/2025

ہم انکی مدد کرتے ہیں جو شرم وحیاء کی وجہ سے مدد نہیں مانگتے ہم شرم کی لاج رکھتے ہیں

21/12/2025
اور تم اللّٰہ کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے
05/12/2025

اور تم اللّٰہ کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے

"آپ کی چھوٹی سی مدد سے کسی ایک کی زندگی بدل سکتی ہے " "ایک ساتھ مل کر ہم کئی زندگیاں بدل سکتے ہیں" " تبدیلی کے لیے قدم ب...
28/11/2025

"آپ کی چھوٹی سی مدد سے کسی ایک کی زندگی بدل سکتی ہے "
"ایک ساتھ مل کر ہم کئی زندگیاں بدل سکتے ہیں"
" تبدیلی کے لیے قدم بڑھاؤ: آپ کے ایک چھوٹے عمل سے بڑا فرق پڑتا ہے۔"
"اس تبدیلی کا حصہ بنو جسے آپ دیکھنا چاہتے ہیں"
"چھوٹے کام، بڑا اثر: ہر ایک روپیہ ہاتھ سے دیا اللّٰہ پاک کے ہاں لکھا جاتا ہے۔"
ہم ہمدردی اور برادری کی اقدار پر توجہ مرکوز کرتے ہیں، ہم لوگوں کی عزت بچا کر سب کام کرتے ہوئے ،ممکنہ حامیوں کے ساتھ دلی تعلق بناتے ہیں۔
"امید یہاں سے شروع ہوتی ہے: آپ کے تعاون سے زندگیوں کو روشن کریں گے انشاء اللّٰہ ۔"

"عمل میں ہمدردی: ایک بہتر کل کے لیے آج کی دیکھ بھال کرنا۔"

"دوسروں کی خدمت وہ کرایہ ہے جو آپ یہاں زمین پر اپنے رہنے کے لیے ادا کرتے ہیں۔"
"یہ نہیں کہ ہم کتنا دیتے ہیں بلکہ دینے میں کتنی محبت سے احساس اور راہ خدا میں دیتے ہیں۔"

"خود کو تلاش کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ دوسروں کی خدمت میں خود کو کھو دیا جائے۔" -
ہم عطیہ کے نتائج کو واضح طور پر بیان کرتے ہیں، جو عطیہ دہندگان کو بالکل وہی دکھاتے ہیں جو ان کی مدد سے نتائج حاصل ہوتے ہیں ۔

"آپ کا عطیہ = حقیقی تبدیلی۔ حقداروں تک پہنچنا، آپ پر واضح ہونگے حیرت انگیز نتائج!"

"آپ کا شکریہ،

"آپ کی سخاوت زندگی بدل دیتی ہے۔ آج ہمارے ہیرو بننے کے لیے آپ کا شکریہ!"

"آپ کا تحفہ فضیلت کا مارجن پیدا کرتا ہے جو کمزور و لاگر خاندانوں اور افراد کو ترقی کی منازل طے کرنے میں مدد کرتا ہے۔"

26/11/2025

jiska jesa khyal hai wesa uska haal hai.

26/11/2025

Simply wonderful! What a great man!! How a beautiful Doctor!!! Just spare 2,3 minutes to change your Mindset and make your GoodSelf Peaceful forever 💐💐

Azan Welfare Foundation
Donation jazzcash
03046639642
Account holder Tariq Mehmood

Address

Sadikabad
64350

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azan Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share