Press Club Sadhoke

Call Directions Website Contact the organization

Press Club Sadhoke The Press Club Sadhoke (PCS) was formed on November 02, 2022, in Sadhoke. PCS Members work across the media, from newspapers, broadcasting Media.

Today, the Press Club Sadhoke is one of the largest independent journalists' Press Club in the Kamoke Tehsil.

اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماۓ۔آمین
03/10/2026

اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماۓ۔آمین

02/10/2026
جمعہ مبارک♥
02/10/2026

جمعہ مبارک♥

28/09/2026

سردار صفدر ڈوگر کی دختر نیک اختر رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔

13/09/2026

سادھوکی: دارارقم اسکول سادھوکی کے طلبہ نے نویں جماعت کے امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمایاں پوزیشنز حاصل کر لیں۔
Dar E Arqam Sadhoke پریس کلب سادھوکی

10/09/2026

آر پی او گوجرانوالہ کی کامونکی مدینہ مارکی میں کھلی کچہری، سائلین کی درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری اور میرٹ پر کارروائی کے احکامات اس موقع پر ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ خرم شہزاد حیدر وڑائچ نے ڈی ایس پی کامو نکی رانا ظہور احمد خاں اور ایس ایچ او تھانہ صدر کامونکی عدنان اعجاز کی بہترین کارکردگی کو سراہا۔
ٹیم پریس کلب سادھوکی نے کھلی کچہری کی میڈیا کوریج کی

City Police Officer Gujranwala Chief Minister Punjab's Updates Maryam Nawaz Sharif پریس کلب سادھوکی RPO Gujranwala

اسسٹنٹ کمشنر کامونکی اور تحصیلدار انیس لطیف کے نوٹس اور حکم پر جلد سادہوکی میں نیا دفتر ملتے ہی پٹواری صاحب سادہوکی میں ...
08/09/2026

اسسٹنٹ کمشنر کامونکی اور تحصیلدار انیس لطیف کے نوٹس اور حکم پر جلد سادہوکی میں نیا دفتر ملتے ہی پٹواری صاحب سادہوکی میں موجود ھونگے اس اچھے اقدام پر ہم اہلیان سادہوکی کی طرف سے اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ اور تحصیلدار صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں باقی بھی مسلے مسائل اسی طرح حل کریں گے

Address

Usman Complex, Office Press Club Sadhoke
Sadhokee
52368

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press Club Sadhoke posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Press Club Sadhoke:

Shortcuts

Share