Umeed Welfare Organization Sadda Kurram

Umeed Welfare Organization Sadda Kurram Umeed Welfare Organization Sadda Kurram is a Non Governmental, Non Political Organization. which work for the welfare of poor and needy people.

Approved by the Government of Pakistan��

28/05/2026

عید الاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر امید ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے تمام اہل وطن کو عید مبارک! 🌙
​اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ ایک مخیر حضرات کی جانب سے عطیہ کردہ بھینس کو ہماری ٹیم نے عید کے دوسرے روز ذبح کیا اور اس کا گوشت مستحق خاندانوں تک پہنچایا۔
​دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے اس چھوٹے سے عمل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اس کارِ خیر میں حصہ ڈالنے والے تمام افراد کی توفیقات میں اضافہ کرے۔
JazzCash Account No 03028869344

19/05/2026

الحمدللہ۔ آج سدا ضلع کرم مقام پر منعقدہ تبلیغی اجتماع کے موقع پر اُمید ویلفیئر ادارہ کی طرف سے ایک بڑا اور شاندار شربت اور ٹھنڈے پانی کے سٹال کا اہتمام کیا گیا۔ جس سے ہزاروں لوگوں کو شربت پلایا گیا۔
​اُمید کے ٹیم اور رضا کاروں نے جوش اور جذبہ سے خدمت کا ایک شاندار نمونہ پیش کیا جس کو نہ صرف اہل علاقہ بلکہ دور دراز سے آئے ہوئے مہمانوں نے بھی
​بہت ستائش کی ، امید کی صدر اور اس کے اراکین کو تحفہ بھی عنایت کئے اور اللہ کے مہمانوں سے ڈھیر ساری دعائیں سمیٹ لیں۔
​اُمید کی طرف سے تمام مخیر حضرات کا مالی تعاون اور Support کا شکریہ۔

18/05/2026

آج بمورخہ 18 مئی 2026 کو تبلیغی اجتماع سدا کی مقام کے موقع پر امید ویلفیئر ٹیم نے آنے والے مہمانوں کو شربت اور ٹھنڈا پانی کا سٹال لگایا تھا...
اللہ تعالی سب صدقات و خدمات قبول فرمائیں..

18/05/2026

عید الاضحٰی کپڑے پیکج... 2026
JazzCash Account No. 03028869344

11/05/2026

"بڑی عید، بڑی خوشیاں اور بے مثال مسکراہٹیں!" 🌙
​الحمدللہ، امید ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام یتیم بچوں اور بچیوں کی عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے نئے کپڑوں کے جوڑے تقسیم کیے گئے۔ ہمارا مقصد ان معصوم کلیوں کے چہروں پر مسکراہٹ لانا اور انہیں یہ احساس دلانا ہے کہ وہ تنہا نہیں ہیں۔
​اللہ پاک تمام معاونین اور مخیر حضرات کے رزق میں برکت عطا فرمائے جن کے تعاون سے یہ نیک کام ممکن ہوا۔ آمین۔
JazzCash Account No. 03028869344

04/05/2026

ماہانہ فوڈ پیکج...
الحمداللہ... امید ویلفیئر کی طرف سے مستحق غریب گھرانوں میں خوردنی اشیاء تقسیم کیے... عنقریب بڑے عید کے لئے مستحق غریب بچے اور بچیوں میں نیا کپڑے تقسیم کیا جائے گا... آپ بھی اس کارخیر میں حصہ ڈالیں... اللہ تعالیٰ آپ کے صدقات و زکوۃ قبول فرماویں.. 🤲🤲
JazzCash Account No. 03028869344

27/04/2026

الحمد للہ!
امید ویلفیئر ایک مسلسل کام کرنے والا ادارہ ہے. عنقریب امید ویلفیئر کے دو بڑے پیکجز منعقد ہونے والے ہیں. جس میں ماہانہ فوڈ پیکج اور بڑے عید کی کپڑے پیکج ہوگا.
آئیں! آپ بھی اس کارخیر میں حصہ ڈالیں..
انشاءاللہ خدمت کا یہ سفر آپ کے تعاون سے جاری رہےگا..
JazzCash Account No 03028869344

اظہار تشکر..الحمداللہ : گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک فوڈ پیکج، گوشت پیکج اور کپڑے پیکج سینکڑوں بیواؤں،یتی...
30/03/2026

اظہار تشکر..
الحمداللہ : گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک فوڈ پیکج، گوشت پیکج اور کپڑے پیکج سینکڑوں بیواؤں،یتیم اور مسکین گھرانوں کو دئیے گئے...
خدمت کا یہ سفر آپ کے تعاون سے جاری رہےگا.. انشاءاللہ..
JazzCash Account No 03028869344

امید ویلفیئر ٹیم کی طرف سے سب کو عید مبارک ❤️🌹
21/03/2026

امید ویلفیئر ٹیم کی طرف سے سب کو عید مبارک ❤️🌹

15/03/2026

الحمداللہ - آج 25 رمضان المبارک کے دن امید ویلفیئر آرگنائزیشن کا آخری گوشت پیکج بارش کے دوران بھی تقسیم کیا گیا..
امید ویلفیئر کے رمضان شریف کے تمام پیکجز بڑے اچھے اور احسن طریقے سے احتتام تک پہنچے...
تمام مخیر حضرات کا ہم دل سے مشکور ہیں.. شکریہ
Jazz cash No. 03028869344

Address

Sadda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umeed Welfare Organization Sadda Kurram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Umeed Welfare Organization Sadda Kurram:

Share