04/04/2026
سیاسی نمائندے صرف الیکشن کے دوران نظر آتے ہیں تب ہر گاؤں میں فاتحہ خوانی کا شیڈول بھی ان سے پوچھ لیں تو زبانی یاد ہوتا ہے لیکن یہ اور ایسے بےشمار مسائل الیکشن جیتنے کے بعد ان کو دوربینوں میں بھی نظر نہ آئیں۔
اس پل کا بھی حال نا پرساں دیکھیں۔