Comnet Kurram

Comnet Kurram Our aim is to aware, educate, sensitize and mobilize the community regarding vaccine preventable disease.

ہماری پولیو ورکرز سخت موسم میں بھی آپ کے بچوں کو پولیو سے بچانے کے لیے آپ کے گلی محلے میں آتی ہیں۔ انھیں عزت دیں اوراپنے...
09/04/2026

ہماری پولیو ورکرز سخت موسم میں بھی آپ کے بچوں کو پولیو سے بچانے کے لیے آپ کے گلی محلے میں آتی ہیں۔ انھیں عزت دیں اوراپنے بچوں کو پولیو کی خطرناک بیماری سے بچانے کے لیے انھیں پولیو کے دو قطرے ضرور پلوائیں۔
🔜 مہم کا آغاز: 13اپریل

Dated:- 9, April 2026

Venue:- DHO Office THQ Sadda, Lower Kurram

Activity: *Inauguration Ceremony of NID April*

Participants
- Mr. Asmat Ullah Shinwari AC Lower kurram
- Dr. Rahim Gull DHO L&C kurram
- Dr. Yasir NSTOP L&C kurram
- Dr M Tahir DPO Kurram
- District Manager INP M Zeb
- UCCSO Ahmad wali shah
- TPO Fazal Jan
- Malak Amjad Ali
- Malak Haji Rafeeq
- Malak Syed jalil
-Malak younas khan
- Elder Muhammad Zoman
- Other key Influencers and DEOC must members

An inauguration ceremony was held today at the DHO Office THQ Sadda to launch the NID April campaign, starting from April 13
Mr. Asmat Ullah Shinwari AC Lower kurram and Dr. Rahim Gull DHO L&C kurram kurram vaccinated children and officially kicked off the campaign.

انسدادی پولیو مہم 13 اپریل 2026۔ٹیم گھر گھر جا کر پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو دو پولیو  قطری پہ لائیں گے۔ تمام والدین ...
01/04/2026

انسدادی پولیو مہم 13 اپریل 2026۔
ٹیم گھر گھر جا کر پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو دو پولیو قطری پہ لائیں گے۔ تمام والدین سے درخواست کی جاتی ہے کہ اپنے پانچ سال سےکم عمر بچوں کو دو قطرے پہ لائیں اور اپنے بچوں کو عمر بھر کے معزوری سے بچائیں۔ شکریہ۔

31/03/2026
اپنے بچوں کی صحت کا تحفظ کریں 👶🛡️وٹامن اے بچوں کو عام بیماریوں سے محفوظ رکھنے اور قوتِ مدافعت کو مضبوط بنانے میں اہم کرد...
26/03/2026

اپنے بچوں کی صحت کا تحفظ کریں 👶🛡️
وٹامن اے بچوں کو عام بیماریوں سے محفوظ رکھنے اور قوتِ مدافعت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہ روشن آنکھوں، صاف بینائی، اور ذہنی و جسمانی نشوونما کے لیے ایک قیمتی تحفہ ہے ۔
یقینی بنائیں کہ آپ کے بچے وٹامن اے کی مناسب مقدار ضرور حاصل کریں!

سن 2012 سے شروع کیا گیا سوشل موبلائزیشن کا سفر اج ایک الودائی پارٹی پر اختتام پذیر ہوا۔ زیر نظر تصاویر میں نظر انے والے ...
26/03/2026

سن 2012 سے شروع کیا گیا سوشل موبلائزیشن کا سفر اج ایک الودائی پارٹی پر اختتام پذیر ہوا۔ زیر نظر تصاویر میں نظر انے والے کومنیٹ سوشل موبلائزیشن ٹیم کا حصہ سوشل موبلائزر ہے۔ جن کو اج اپریسییشن سرٹیفیکیٹ دیتی ہوئی ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر، کمیونٹی کمیونیکیشن افیسر محمد ادریس اور سرجن ڈاکٹر رحیم گل صاحب اور ان سٹاپ افیسر ڈاکٹر یاسر صاحب، ڈی ایس او ڈاکٹر طاہر صاحب کے ہاتھوں اپریسیشن سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے گئے واضح رہے کہ یہ سٹاپ پولیو اور روٹین ویکسینیشن کے لیے کمیونٹی موبلائزیشن کی ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے۔ جن کا رول ہمیشہ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے لیے راہ ہموار کرتے ائے ہیں خدا ہمیشہ ان سب کا حامی و ناصر ہو امین۔۔

ہر قدم پولیو کے خاتمے کی طرف ہر کوشش بچوں کے محفوظ کل کیلئے۔۔۔۔
22/02/2026

ہر قدم پولیو کے خاتمے کی طرف ہر کوشش بچوں کے محفوظ کل کیلئے۔۔۔۔

اپنے بچے کو ہر بارپولیو ویکسین ضرور پلائیں
22/02/2026

اپنے بچے کو ہر بار
پولیو ویکسین ضرور پلائیں

19/02/2026

ایمرجنسی آپریشنز سنٹر خیبر پختونخوا اور کام نیٹ کرم ٹیم کی جانب سے تمام امت مسلمہ کو رحمتوں، برکتوں، سعادتوں اور نعمتوں کے حصول کا مہینہ رمضان مبارک ہو❗
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ کریم پاکستان 🇵🇰 کو پولیو اور دیگر مہلک بیماریوں سے پاک بنادے۔ آمین

22/01/2026
فرنٹ لائن ورکرز ہر گلی، ہر محلے، حتیٰ کہ دور دراز اور دشوار گزار علاقوں تک جا کر آپ کے بچوں کو پولیو سے تحفظ فراہم کرتے ...
20/01/2026

فرنٹ لائن ورکرز ہر گلی، ہر محلے، حتیٰ کہ دور دراز اور دشوار گزار علاقوں تک جا کر آپ کے بچوں کو پولیو سے تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ ان کا ساتھ دیں اور یقینی بنائیں کہ ہر بچے کو ہر مہم میں پولیو سے بچاؤ کے دو قطرے پلائے جائیں۔
اپنے دروازے کھولیں اور اپنے بچوں کو محفوظ بنائیں۔

فرنٹ لائن ورکرز ہر گلی، ہر محلے، حتیٰ کہ دور دراز اور دشوار گزار علاقوں تک جا کر آپ کے بچوں کو پولیو سے تحفظ فراہم کرتے ...
20/01/2026

فرنٹ لائن ورکرز ہر گلی، ہر محلے، حتیٰ کہ دور دراز اور دشوار گزار علاقوں تک جا کر آپ کے بچوں کو پولیو سے تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ ان کا ساتھ دیں اور یقینی بنائیں کہ ہر بچے کو ہر مہم میں پولیو سے بچاؤ کے دو قطرے پلائے جائیں۔
اپنے دروازے کھولیں اور اپنے بچوں کو محفوظ بنائیں۔

Address

Sadda

Telephone

+923015909849

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Comnet Kurram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Comnet Kurram:

Share