روجھان کی آواز

روجھان کی آواز ہماری یہ پیج اردگرد اچھائیوں اور برائیوں کو اجاگر کرنے کے لئے ہے

05/04/2023

مقبوضہ فلسطین:

اسرائیلی فوج یروشلم میں مسجد الاقصی کے اندر آنسو گیس اور اسٹن گرینیڈ فائر کر رہی ہے۔

16/03/2023
03/10/2022

ہمارا بلوچی جرگہ 🥰

02/08/2022

روجھان کرکٹ گراؤنڈ کا بہت برا حال پچھلے کئی سال سے کام روکا ہوا ہے ہے اور صرف فنڈ کھائے جا رہے ہیں جو چیزیں دی گئ تھی وہ تقریبا خراب ہو چکی ہیں

18/06/2022

پٹواری ہوں گانا 😂

03/06/2022

جب آپ سیاست میں گھسنے کی کوشش کریں گے تو یہ تو ہو گا🙄

25/05/2022

پنجاب پولیس کی بے شرمی کی حد ڈاکٹر یاسمین راشد کی گاڑی کے شیشے توڑ دیئے گئے

16/05/2022

ماشااللہ روجھان میں دریا آنا شروع ہوگیا ہے

10/05/2022

چولستان سے تازہ اطلاعات کیمطابق آجکے دن چھندڑاں، بھوندری اور ٹوبھا سالم پر تقریباً دو سو سے زیادہ بھیڑیں مر چکی ہیں..

27/04/2022

روجھان کے علاقے عمر کوٹ میں بااثر افراد نے دن دیہاڑے 5گھروں کو آگ لگا دی آگ لگنے تمام تر لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا پولیس نے ایف آئی ار درج کر دی تاحال ملزموں کو گرفتار نہیں کیا جاسکا۔۔۔

18/04/2022

روجھان:نواحی علاقہ سونمیانی موضع چکر بوٹھ میں آتشزدگی کے باعث 25 گھر جل گئے تیز ہوا نے جلتی پر تیل کاکام کیا آگ نے پوری بستی کو لپیٹ میں لے لیا 8ہزار من گندم ذائع متاثرہ خاندانوں کی جمع پونجی بھی نہ بچ سکی زیادہ تر مویشی ہلاک 45 کے قریب مویشی جھلس کر زخمی۔

Address

Rojhan East

Telephone

+923048218818

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when روجھان کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to روجھان کی آواز:

Share