Bhatti Rajput Aman Ittehad Pakistan Fans

Bhatti Rajput Aman Ittehad Pakistan Fans Unofficial page
(2)

پاکپتن شریفمرکزی قائم مقام جنرل سیکرٹری بھٹی راجپوت امن اتحاد کونسل پاکستان حاجی محمد ارشاد خاں بھٹی ، محمد نواز خاں بھٹ...
16/05/2026

پاکپتن شریف
مرکزی قائم مقام جنرل سیکرٹری بھٹی راجپوت امن اتحاد کونسل پاکستان حاجی محمد ارشاد خاں بھٹی ، محمد نواز خاں بھٹی صوبائی صدر پنجاب بھٹی راجپوت امن اتحاد کونسل پاکستان کی پاکپتن میں محمد شکیل بھٹی کے بیٹے کی شادی کی دعوت میں شرکت اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا

نواب عمران انجم خاں بھٹی صاحب کیسی شخصیات ہیں اپنی رائے دیں
16/05/2026

نواب عمران انجم خاں بھٹی صاحب کیسی شخصیات ہیں اپنی رائے دیں

چیف آف بھٹی راجپوت قبائل(35)سابق ریاست بھٹیانہ کے چشم وچراغنواب بن نواب نواب عمران انجم خاں بھٹی صاحبچیئرمین بھٹی راجپوت...
12/05/2026

چیف آف بھٹی راجپوت قبائل(35)
سابق ریاست بھٹیانہ کے چشم وچراغ
نواب بن نواب
نواب عمران انجم خاں بھٹی صاحب
چیئرمین بھٹی راجپوت امن اتحاد پاکستان رجسٹرڈ

چیئرمین نواب عمران انجم خاں بھٹی صاحب نے ٹیلیفون پر اپنے سابق مرکزی جنرل سیکرٹری بھٹی راجپوت امن اتحاد پاکستان رجسٹرڈ را...
11/05/2026

چیئرمین نواب عمران انجم خاں بھٹی صاحب نے ٹیلیفون پر اپنے سابق مرکزی جنرل سیکرٹری بھٹی راجپوت امن اتحاد پاکستان رجسٹرڈ رائے قاضی محمد عاشق بھٹی صاحب کے چچازاد بھائی عبدالرزاق بھٹی کی وفات پر اظہار افسوس
اور دعا کی اللہ پاک عبدالرزاق بھٹی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاکرے
سابق مرکزی جنرل سیکرٹری بھٹی راجپوت امن اتحاد پاکستان رجسٹرڈ قاضی محمد عاشق بھٹی نے چیئرمین بھٹی راجپوت امن اتحاد پاکستان رجسٹرڈ نواب عمران انجم خاں بھٹی صاحب کا شکریہ ادا کیا اور کہا انشاءاللہ تعالیٰ ہم دکھ سکھ میں اپنے قبائل کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور کھڑے رہے ہیں

نواب عمران انجم خاں بھٹی صاحب کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو دیکھ کر کچھ لوگ بھکلاہٹ کا شکار ہیںنواب عمران انجم خاں بھٹی صاحب ...
02/05/2026

نواب عمران انجم خاں بھٹی صاحب کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو دیکھ کر کچھ لوگ بھکلاہٹ کا شکار ہیں
نواب عمران انجم خاں بھٹی صاحب وہ شخص ہے جس نے ایک پسماندہ تحصیل سے اپنی قبائل کی اتحادی تنظیم چلائی آج بہت سے لوگ بھٹی راجپوت امن اتحاد پاکستان رجسٹرڈ کے عہدےدار و ممبران ہیں

بھٹی راجپوت امن اتحاد کونسل آف پاکستان کا اجلاس زیر صدارت بانی چیئرمین نواب رائے محمد عمران انجم خان بھٹی منعقد ہوا بھٹی...
17/04/2026

بھٹی راجپوت امن اتحاد کونسل آف پاکستان کا اجلاس زیر صدارت بانی چیئرمین نواب رائے محمد عمران انجم خان بھٹی منعقد ہوا بھٹی راجپوت امن اتحاد کونسل آف پاکستان پاکپتن شریف کے عہدیداران مرکزی وائس چیئرمین کور کمیٹی ڈاکٹر محمد نواز خان بھٹی اور مرکزی سینئر ممبر کور کمیٹی حاجی محمد ارشاد بھٹی اور بھٹی برادری پاکپتن شریف اور عہدیدران نےشاندار اور پرتپاک استقبال کیا شرکت کرنے والوں میں وائس چیئرمین رائے امتیاز عباس بھٹی،خصوصی معاون چیئرمین شیر زمان بھٹی آف بلوچستان، مرکزی جنرل سیکریٹری رائے قاضی محمد عاشق بھٹی،مرکزی چیئرمین کور کمیٹی پیر بخش خان بھٹی،مرکزی ممبر کور کمیٹی حاجی ذولاور بھٹی، مرکزی ممبر کور کمیٹی حاجی محمد اصغر بھٹی، مرکزی ممبر کور کمیٹی شاھدسلیم بھٹی، مرکزی سینئر رہنما شبیر بھٹی، صوبائی سرپرست پنجاب و سب انسپکٹر پنجاب ذوالفقار علی بھٹی، صوبائی انفارمیشن سکریٹری پنجاب اشفاق احمد بھٹی، نمبردار محمد صفدر بھٹی، منصب علی بھٹی، فقیر حسین بھٹی، غلام مصطفیٰ خان ، شہباز خان بھٹی، طارق محمود بھٹی، عبداللہ بھٹی، محمد ظفر اقبال بھٹی، شکیل احمد بھٹی، اورنگزیب بھٹی، حامدعلی بھٹی، ظہیر خان بھٹی، نے شرکت کی بھٹی برادری کے سردار رائے عبداللہ بھٹی المعروف دلا بھٹی کی بہادری اور جرات پر خراج تحسین پیش کیا گیا بھد ازاں مرکزی قیادت کو دربار بابا فرید مسعود شکر گنج کی زیارت کرائی گئی انتظامیہ نے چادریں پیش کی مرکزی قیادت نے انتظامیہ دربار اور بھٹی راجپوت امن اتحاد کونسل آف پاکستان پاکپتن شریف کےعہدیدران کاشکریہ ادا کیا

17/04/2026


16/04/2026

Address

Kachi Abadi Mohallah Bhattian MC Rojhan
Rojhan East

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhatti Rajput Aman Ittehad Pakistan Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bhatti Rajput Aman Ittehad Pakistan Fans:

Share