12/05/2026
انسپکٹر پنجاب پولیس راجن پور عبدالرحمن خاں بھٹی صاحب آج بھی بھٹی راجپوت امن اتحاد پاکستان رجسٹرڈ کا حصہ ہیں اور کل بھی حصہ رہےگئے اور چیئرمین نواب عمران انجم خاں بھٹی صاحب کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور اپنی برادری کیلئے فلاحی بہبود کیلئے 24گھنٹے تیار رہتے ہیں
مولا دونوں ببرشیروں کو سلامت رکھے اور اپنی قوم پر ہمیشہ سایہ قائم و دائم رہے آمین