14/09/2022
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ حالیہ سیلاب اور بارشوں نے ملک کے ایک بڑے حصے کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ اس تباہی کے نتیجے میں متاثر ہونے والے طلباء کی فیسوں میں معاونت کےلیے اوکاڑہ یونیورسٹی نے ایک بینک اکاونٹ کھولوایا ہے۔ مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ وہ نیچے دیے گئے اوکاڑہ یونیورسٹی کے سرکاری اکاونٹ میں دل کھول کر فنڈز عطیہ کریں تاکہ سیلاب سے متاثرہ طلباء کی مالی معاونت کی جا سکے۔
*Bank Name: The Bank of Punjab*
*Account Title: University of Okara Flood Relief Cell*
*Account No. 6010170538600037*