JIR Media

JIR Media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JIR Media, Non-Governmental Organization (NGO), jamia Islamabad rwat, Rawat.

جامعہ اسلام آباد ٹرسٹ اور اسلام آباد ایجوکیشن اینڈ ریلیف فاونڈیشن کے زیر انتظام اس ادارے جامعہ اسلام آباد روات کی سرگرمیوں سے آگاہ رہنےکے لیے اس پیج کو دیکھتے رہیے

07/05/2026
07/05/2026

#ایڈمن
اسلام اباد ایجوکیشن اینڈ ریلیف فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام
اجتماعی قربانی
بکنگ جاری یے
بمقام: مرکز اہلسنت جامعہ اسلام آباد
زیر سرپرستی: ظفر اہلسنت آبشار علم و حکمت پروفیسر ڈاکٹر محمد ظفر اقبال جلالی صاحب پرنسپل و شیخ الحدیث جامعہ اسلام آباد

 #ایڈمن ماہانہ ختم خواجگان شریف کے موقع پر تقریب بسم اللہ شریفبااجازت: وارث علوم و معارف حافظ الحدیث شیخ الحدیث ڈاکٹر مف...
23/04/2026

#ایڈمن
ماہانہ ختم خواجگان شریف کے موقع پر تقریب بسم اللہ شریف
بااجازت: وارث علوم و معارف حافظ الحدیث شیخ الحدیث ڈاکٹر مفتی پیر سید محمد نوید الحسن شاہ صاحب مشھدی سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھکھی شریف سربراہ جماعت جلالیہ پاکستان
زیر صدرات: ظفر اہل سنت آبشار علم و حکمت پروفیسر ڈاکٹر مفتی محمد ظفر اقبال جلالی صاحب پرنسپل و شیخ الحدیث جامعہ اسلام آباد خلیفہ مجاز آستانہ عالیہ بھکھی شریف

19/04/2026

تشنگان علم فرزندان اسلام کیلئے عظیم خوشخبری
جامعہ اسلام آباد نیو کیمپس روات میں
دینی و عصری تعلیم کیلئے داخلے جاری ہیں
#روات #راولپنڈی #گوجرخان #کلرسیداں
اور دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے رہائشی و غیر رہائشی طلباء مختلف شعبہ جات سے اپنی علمی و عملی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کرسکتے ہیں۔

19/04/2026

#ایڈمن
عظیم خوشخبری
مرکز اہل سنت جامعہ اسلام اباد کی ایک اور نئی برانچ
جامعہ فیضان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم میں داخلوں کا اغاز ہو چکا ہے

زیر سرپرستی:
ظفر اہل سنت آبشار علم و حکمت پروفیسر ڈاکٹر مفتی محمد ظفر اقبال جلالی صاحب پرنسپل و شیخ الحدیث جامعہ اسلام آباد خلیفہ مجاز آستانہ عالیہ بھکھی شریف

 #ایڈمن رمضان المبارک میں زکوٰۃ،عطیات، صدقات اور فطرانہ جامعہ اسلام آباد ٹرسٹ کو دیں۔زیر سرپرستی: ظفر اہل سنت آبشار علم ...
20/02/2026

#ایڈمن
رمضان المبارک میں زکوٰۃ،عطیات، صدقات اور فطرانہ جامعہ اسلام آباد ٹرسٹ کو دیں۔
زیر سرپرستی:
ظفر اہل سنت آبشار علم و حکمت پروفیسر ڈاکٹر مفتی محمد ظفر اقبال جلالی صاحب پرنسپل و شیخ الحدیث جامعہ اسلام آباد

20/02/2026


ISLAMABAD EDUCATION AND RELIEF FOUNDATION (IERF)

18/02/2026

Address

Jamia Islamabad Rwat
Rawat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JIR Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JIR Media:

Share