20/04/2026
فیصل ہلز ویلفیئر فاؤنڈیشن ایگزیکٹو باڈی کی Positive Solutions کے آفس واہ میں ڈاکٹر عتیق رضا اور دیگر ڈائریکٹرز سے ملاقات اور فیصل ہلز میں میڈیکل کیمپ اور خواتین اور بچوں کیلئے دیگر مختلف ہیلتھ سے متعلق ایکٹویٹیز کے انعقاد کیلئے درخواست کی گئی۔