تاجدار سروبہ شریف

تاجدار سروبہ شریف خدمت خلق

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون آستانہ عالیہ گولڑہ شریفپیر سید معین الحق گیلانی کے صاحبزادے پیر سید مِہر فریدالحق گیلانی کا و...
09/04/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
آستانہ عالیہ گولڑہ شریف
پیر سید معین الحق گیلانی کے صاحبزادے پیر سید مِہر فریدالحق گیلانی کا وصال ہوگیا ہے، ۔

26/03/2026
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم و مکرم آ پ کو عرس پاک بسلسلہ معراج رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 16جنوری 26ر...
05/01/2026

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم و مکرم آ پ کو عرس پاک بسلسلہ معراج رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 16جنوری 26رجب المرجب
بروز جمعہ مبارک دربار عالیہ مہریہ دیوا نیہ دستگیر یہ سروبہ شریف میں شرکت کی دعوت ہے
آ غا ز محفل پاک صبح 9بجے انشاء اللہ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ کو حضور پیر سید منیر الحسنین شاہ کاظمی مشہدی  سجادہ آستانہ عالیہ سروبہ شریف کی جانب ...
02/10/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ کو حضور پیر سید منیر الحسنین شاہ کاظمی مشہدی سجادہ آستانہ عالیہ سروبہ شریف کی جانب سے سالانہ عرس پاک کی دعوت دی جاتی ہے

عرس مبارک انشاء اللہ بتاریخ 12 اکتوبر بروز اتوار 18 ربیع الثانی ہو گا

محفل کا آغاز صبح 9 بجے ہو جائے گا انشاء اللہ ۔
*لازمی شرکت فرمائیں*

06/07/2025

‏یہ بجا تُو ہی ہدف تھا سرِ مقتل، لیکندشمنی اصل میں تھی احمدِ مختار ﷺ کے ساتھپیر نصیرالدین نصیر
06/07/2025

‏یہ بجا تُو ہی ہدف تھا سرِ مقتل، لیکن
دشمنی اصل میں تھی احمدِ مختار ﷺ کے ساتھ

پیر نصیرالدین نصیر

السلام علیکم عرس مبارک جشن معراج النبی ان شاء اللہ27 جنوری 2025 بروز سوموار بمطابق 26 رجب المرجب ترتیب پروگرام:  پہلی نش...
13/01/2025

السلام علیکم
عرس مبارک
جشن معراج النبی
ان شاء اللہ27 جنوری 2025 بروز سوموار بمطابق 26 رجب المرجب
ترتیب پروگرام:
پہلی نشست: تلاوت ان شاء اللہ العزیز صبح 9 بجے اور دعا 12:55 بجے دن
دوسری نشست: آغاز ان شاء اللہ بعد از نماز عصر اور اختتامی ختم شریف و دعا قبل از نمازمغرب ہوگی

منجانب: خدام دربار عالیہ سروبہ شریف

Address

Rawalpindi
43350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تاجدار سروبہ شریف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share