13/06/2025
*اسلام علیکم*
آپ سے گزارش ہے کہ اگر آسانی ھو تو
*جون ۔ 2025* کی امدادی رقم بھیج کر اپنا حصہ شامل کریں تاکہ ہم اپنے تمام مقاصد کو جاری رکھ سکیں۔
1. کچن سپورٹ پروگرام
2. تعمیراتی پروگرام
3. جہیز پروگرام
4. طبی امداد
5. تعلیمی معاونت۔
اللہ آپ کو اس کا نیک اجر عطا فرمائے۔ آمین۔
*الاُمت فاؤنڈیشن عیسیٰ خیل*