20/07/2026
امت کیوں ذلیل و خوار ہے؟
اور...
امت کو ایک پلیٹ فارم پر آنے کی ضرورت کیوں ہے؟
یہ صرف سوالات نہیں ۔۔۔ سوال یہ ہے کہ امت کہاں کھڑی ہے؟ ... بلکہ یہ بھی ہے کہ اسے کہاں ہونا چاہیے۔
اور ہر مسلمان کو اس بارے میں غور و فکر کرنے کی ضرورت ہے۔
اسی احساس کے ساتھ تنظیمِ اسلامی گلزارِقائد نے اپنی ماہانہ دعوتی سرگرمی بروز ہفتہ 18 جولائی کو منعقد کی جو کہ آئندہ آنے والی ملک گیر دعوتی مہم کی بنیاد ثابت ہوگی، یہ مہم 31 جولائی تا 21 اگست جاری رہے گی۔
📍 اپنے شہر میں اس دعوت کا حصہ بنیں۔
🤝 اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیں۔
❤️