ہیومن رایٹس کونسل آف پاکستان (AJK) کے زیر اہتمام ہونے والی کشمیر کانفرنس کی پینل ڈسکیشن میں صحافی دانش ارشاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں سول رائٹس موومنٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوۓ !
ویڈیو ضرور دیکھیں اور اپنی راۓ ضرور دیں !
#everyonehighlightsfollowers
#followerseveryonehighlights
#kashmirconference
#InternationalHumanRightsDay
#confidence
Human Rights Council of Pakistan
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (AJK) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول عبور کر کے بٹل دھرمسال، آزاد کشمیر کے سولین علاقوں میں داخل ہونے کے واقعے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ یہ واقعہ نہ صرف لائن آف کنٹرول کی کھلی خلاف ورزی ہے بلکہ علاقے کے معصوم عوام کے جان و مال کے لیے سنگین خطرہ بھی ہے۔ہم اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس واقعے کی فوری تحقیقات کریں اور بھارت کو ایسے جارحانہ اقدامات سے باز رکھنے کے لیے مؤثر اقدامات کریں۔بھارتی فوج کا یہ اقدام بین الاقوامی قوانین، اقوام متحدہ کے چارٹر اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ہم اس معاملے پر اقوام متحدہ کے مبصرین کی فوری توجہ چاہتے ہیں تاکہ علاقائی امن کو یقینی بنایا جا سکے اور معصوم شہریوں کو تحفظ فراہم کیا جا سکے۔
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (AJK) کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی کشمیر کانفرنس میں آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں ہونے والی سول رایٹس موومنٹ کے حوالے سے گلگت بلتستان کے نمائندہ صحافی روشن دیامیری گفتگو کرتے ہوۓ!
Human Rights Council of Pakistan
#everyonehighlightsfollowerseveryonehighlightsfollowers
#kashmirconference
#InternationalHumanRightsDay
#confidence
#voicesforrights
ممبرر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر ہیومن رایٹس کونسل آف پاکستان (AJK) کے صدر اشتیاق احمد قریشی سے ایوارڈ لیتے ہوۓ!
#everyonehighlightsfollowerseveryonehighlightsfollowers
#kashmirconference
#InternationalHumanRightsDay
#confidence
Human Rights Council of Pakistan
صدر ہیومن رایٹس کونسل آف پاکستان (AJK) اشتیاق احمد قریشی کشمیر کانفرنس کے اختتام پر قرداد پیش کرتے ہوۓ!
Human Rights Council of Pakistan
#everyonehighlightsfollowerseveryonehighlightsfollowers
#kashmirconference
#InternationalHumanRightsDay
#confidence
صدر ہیومن رایٹس کونسل آف پاکستان (AJK) اشتیاق احمد قریشی کشمیر کانفرنس کے آغاز سے قبل کشمیری پرچم کشائی کرتے ہوۓ!
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (AJK) کے زیر اہتمام کشمیر کانفرس کا آغاز حافظ فرحان اشتیاق کرتے ہوۓ!
صدر ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (AJK) اشتیاق احمد قریشی کشمیر کانفرنس کے آغاز پر شرکا کو خوش آمدید کرتے ہوۓ! #everyonehighlightsfollowers #voiceforrights #kashmirconference
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (AJK) یوتھ ماڈرنائز نیشنل اسمبلی (YMNA )کے صدر عمران جہانگیر کیانی کشمیر کانفرنس کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوۓ! #everyonehighlightsfollowers #voicesforrights #kashmirconference #InternationalHumanRightsDay #palestineconference #confidence