05/07/2026
جوانی محنت و مزدوری میں کٹ رہی تھی لیکن پھر شدید حملہ ہوا جس نے بے بس کر دیا۔
ایڈمٹ ہونے سے پہلے گھر جا کر ان کی صورتحال کا بار بار جائزہ لیا ۔
بعد ازاں آپ سب کے مشترکہ تعاون سے پندرہ ہزار روپے ان کے والد کے حوالے کر دیئے ۔
Bring Smiles Foundation