Alkhidmat Foundation Azad Kashmir

Alkhidmat Foundation Azad Kashmir A non-profit organisation working towards improvement and development of various sectors in Pakistan and AJK as well .

ALKHIDMAT working in seven areas as follows:
ORPHAN CARE / DISASTAR MANAGMENT/CLEAN WATER/ EDUCATION/HEALTH/ COMMUNITY SERVISES/ MUWAKHAT

الخدمت فاؤنڈیشن آزادکشمیر کی ٹیم نے اسسٹنٹ کمشنر اٹھمقام چوہدری بشارت اورڈسٹرکٹ انچارچ SDMA اختر ایوب سے ملاقات کی اور ک...
24/07/2026

الخدمت فاؤنڈیشن آزادکشمیر کی ٹیم نے اسسٹنٹ کمشنر اٹھمقام چوہدری بشارت اورڈسٹرکٹ انچارچ SDMA اختر ایوب سے ملاقات کی اور کٹھہ پیراں کلاؤڈ برسٹ سے متاثرہ خاندانوں کی مشکلات اور الخدمت کی ریلیف سرگرمیاں سے آگاہ کیا۔

الخدمت فاؤنڈیشن کے والنٹیئرز نے وادی نیلم کے علاقے کٹھہ پیراں میں آنے والے کلاؤڈ برسٹ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور م...
24/07/2026

الخدمت فاؤنڈیشن کے والنٹیئرز نے وادی نیلم کے علاقے کٹھہ پیراں میں آنے والے کلاؤڈ برسٹ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرہ خاندانوں میں ٹینٹ ، ترپال ، فوڈ پیکج ، ہائی جین کٹس اور دیگر ریلیف سامان تقسیم کیا ۔

صدر الخدمت فاؤنڈیشن آزادکشمیر ظفر رشید عباسی صاحب کا مظفرآباد میں قائم الخدمت قربان گاہ کے دورے بعد انتظامی ٹیم کے ہمراہ...
27/05/2026

صدر الخدمت فاؤنڈیشن آزادکشمیر ظفر رشید عباسی صاحب کا مظفرآباد میں قائم الخدمت قربان گاہ کے دورے بعد انتظامی ٹیم کے ہمراہ گروپ فوٹو ۔۔۔۔ صدر الخدمت نے قربانی کے انتظامات پر اطمینانِ کا اظہار کیا اور ٹیم کو مبارک دی ۔۔۔

20/05/2026

Aptitude test
BANO QABIL Muzaffarabad

20/05/2026

Bano Qabil Muzaffarabad

الخدمت فاؤنڈیشن آزادکشمیر کے زیر اہتمام مظفرآباد میں انٹری ٹیسٹ کا کامیاب انعقاد ۔۔۔ ہزاروں طلبہ کی شرکت ۔۔۔ امیر جماعت ...
20/05/2026

الخدمت فاؤنڈیشن آزادکشمیر کے زیر اہتمام مظفرآباد میں انٹری ٹیسٹ کا کامیاب انعقاد ۔۔۔ ہزاروں طلبہ کی شرکت ۔۔۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان صاحب، امیر جماعت اسلامی آزادکشمیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان صاحب اور صدر الخدمت فاؤنڈیشن آزادکشمیر ظفر رشید عباسی صاحب کی خصوصی شرکت ۔۔۔۔
الخدمت کے رضاکاروں نے ہزاروں کے مجمع میں ڈسپلن اور انتظامات میں مثالی کردار ادا کیا ۔۔۔۔

Bano Qabil Muzaffarabad
07/05/2026

Bano Qabil Muzaffarabad

Alkhidmat Foundation is bringing Pakistan’s Largest Free IT Training Program to the beautiful valley of Chitral. This is your chance to master the tech skills of 2026 and change your future.

📍 Location: Polo Ground, Chitral Lower
📅 Date: 16th May
🕒 Time: 3:30 PM

Register now at: banoqabil.org

الخدمت آغوش ہوم باغ میں "اسسٹنٹ وارڈن"  کی پوسٹ کے لیے درج ذیل قابلیت کے حامل امیدوران سے درخواستیں مطلوب ہیں ، خواہشمند...
07/05/2026

الخدمت آغوش ہوم باغ میں "اسسٹنٹ وارڈن" کی پوسٹ کے لیے درج ذیل قابلیت کے حامل امیدوران سے درخواستیں مطلوب ہیں ، خواہشمند امیدوار دیئے گئے ای امیل پر 14 مئی سے قبل اپنی CV ارسال کر سکتے ہیں ۔۔۔

الخدمت آغوش ہوم باغ میں "ایڈمن آفیسر"  کی پوسٹ کے لیے درج ذیل قابلیت کے حامل امیدوران سے درخواستیں مطلوب ہیں ، خواہشمند ...
07/05/2026

الخدمت آغوش ہوم باغ میں "ایڈمن آفیسر" کی پوسٹ کے لیے درج ذیل قابلیت کے حامل امیدوران سے درخواستیں مطلوب ہیں ، خواہشمند امیدوار دیئے گئے ای امیل پر 14 مئی سے قبل اپنی CV ارسال کر سکتے ہیں ۔۔۔

Address

Rawalpindi
46000

Telephone

+92514906080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhidmat Foundation Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Alkhidmat Foundation Azad Kashmir:

Shortcuts

Share