12/07/2026
خبر غم
ڈاکٹر غلام عباس منہاج القرآن بلوچستان کے سابق صدر
اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمدطاہر القادری کی ذاتی حفاظتی ٹیم کے رکن اویس قادری کے والد صاحب کا انتقال ہو گیا ہے.
نماز جنازہ آج 8:00 بجے صنم چوک نزد (راول ہسپتال ایریا) میں ادا کی جائے گی۔
8:00 PM
رابطہ نمبر:
03102222192