Al-Fajr Foundation

Al-Fajr Foundation A non profit organization situated in Rawalpindi Pakistan. We provide totally free quality education

13/05/2026
19/03/2026

آج بروز سولہ تاریخ، ستائیس رمضان المبارک 2026 کو الفجر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام بچوں کے لیے عید شاپنگ کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر کثیر تعداد میں بچوں نے شرکت کی اور اپنی پسند سے عید کی خریداری کی۔ بچوں کے چہروں پر خوشی دیدنی تھی۔ اللہ تعالیٰ اس نیک عمل کو قبول فرمائے۔

17/03/2026

سر بلند خان فاؤنڈیشن کے چیئرمین رضوان خان ترک کا الفجر فاؤنڈیشن کا دورہ

15/03/2026

الفجر فاؤنڈیشن کے چیئرمین مولانا زاہد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں

الحمدللہ!آج الفجر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام راولپنڈی، اسلام آباد اور حجیرہ (آزاد کشمیر) میں پانچ مقامات پر افطار دسترخوان ...
13/03/2026

الحمدللہ!
آج الفجر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام راولپنڈی، اسلام آباد اور حجیرہ (آزاد کشمیر) میں پانچ مقامات پر افطار دسترخوان سجائے گئے، جہاں روزہ دار بھائیوں کو افطاری کروانے کا اہتمام کیا گیا۔

اللہ تعالیٰ تمام مخیر حضرات اور رضاکاروں کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور ہمیں خدمتِ انسانیت کا یہ سلسلہ جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔

Address

Rawalpindi
54000

Telephone

+92515171291

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Fajr Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al-Fajr Foundation:

Share