Pasban Riksha Drivers Union Gujrat Pakistan

Pasban Riksha Drivers Union Gujrat Pakistan President: national Labour Movement Punjab

09/09/2023
‏اہلِ جبر  سے کہہ  دو ، روشنی  پکارے  گی ہونٹ سِل بھی جائیں تو خاموشی پکارے گیکچہری چوک گجرات رکشہ ڈرائیورز یونین کے ممب...
11/06/2023

‏اہلِ جبر سے کہہ دو ، روشنی پکارے گی
ہونٹ سِل بھی جائیں تو خاموشی پکارے گی

کچہری چوک گجرات رکشہ ڈرائیورز یونین کے ممبران سے ان کے مسائل کے حل کیلئے ملاقات کے بعد راجہ سلامت علی صاحب ،مزدور لیڈر چوہدری شہباز سعید و دیگر کا گروپ فوٹو

نیشنل لیبر موومنٹ پاکستان میں شمولیت کے موقع پر چیئرمین نیشنل لیبر موومنٹ پاکستان چوہدری شہباز سعید گجر کے ہمراہ سید اخت...
10/06/2023

نیشنل لیبر موومنٹ پاکستان میں شمولیت کے موقع پر چیئرمین نیشنل لیبر موومنٹ پاکستان چوہدری شہباز سعید گجر کے ہمراہ سید اختر شاہ ،سید مدثر شاہ کا گروپ فوٹو، عدنان بٹ جوائنٹ سیکرٹری سٹی گجرات بھی ہمراہ کھڑے ہیں

گونگے بہرے اسپیشل پرسن افراد کو حکومت پاکستان  نوکریاں فراہم کرے مزدور راہنما شہباز سعید گجرنیشنل لیبر موومنٹ پاکستان  ک...
06/06/2023

گونگے بہرے اسپیشل پرسن افراد کو حکومت پاکستان نوکریاں فراہم کرے مزدور راہنما شہباز سعید گجر

نیشنل لیبر موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام گزشتہ روز ایک اجتماع مرکزی ہال واقع سروس موڑ گجرات میں مقرر ہوا، جس میں ضلع بھر کے سینکڑوں گونگے اور بہرے افراد نے بھر پور شرکت کی، اس موقع پر مزدور لیڈر چوہدری شہباز سعید گجر اور نبیل انجم واڑیچ نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گونگے بہرے افراد کو سرکاری نوکریاں فراہم کی جائیں، مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے جہاں عام مزدور کا جینا دو بھر ہوگیا ہے وہاں یہ قوت گویائی اور قوت سماعت سے محروم اسپیشل افراد حالات کی چکی میں پس رہے ہیں، انھوں نے کہا کہ حکومت پاکستان کو چاہیے کہ اپنی ریاستی ذمہ داری سمجھتے ہوئے ایسے افراد کا خاص خیال رکھے اور جب تک گونگے بہرے افراد کو روزگار نہیں ملتا ان کے لئے بے روزگاری الاؤنس کا انتظام، وظیفہ مقرر کرے تاکہ ان کو بھی زندگی میں آسانی پیدا ہو سکے، اجتماع میں خصوصی شرکت راجہ سلامت علی سرپرست اعلیٰ ضلع گجرات ،طارق سلامت پاک نیوز ، اکاش نیازی، حاجی جان محمد، چوہدری نبیل انجم وڑائچ چودھری عمر جٹ، عدنان واحد، مقرب مرزا، ارسلان گجر، سید اعجاز شاہ، امجد علی گجر، محمد سلطان، سیدحماد شاہ،جمیل اختر،عارف علی عبدالرحمن، عباس علی، قمر زمان،ودیگر عہدیدران اور ممبران نے شرکت کی

تم پرندوں سے زیادہ تو نہیں ہو آزاد شام ہونے کو ہے اب گھر کی طرف لوٹ چلو
03/06/2023

تم پرندوں سے زیادہ تو نہیں ہو آزاد

شام ہونے کو ہے اب گھر کی طرف لوٹ چلو

چودھری سلیمان شوکت ایڈووکیٹ صدر مرکزی مسلم لیگ ضلع گجرات کی دعوت پر     #چیئرمین   کی   میں شرکت، سحری و افطاری کروانے و...
06/05/2023

چودھری سلیمان شوکت ایڈووکیٹ صدر مرکزی مسلم لیگ ضلع گجرات کی دعوت پر #چیئرمین کی میں شرکت، سحری و افطاری کروانے والے نوجوانوں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور دینی کتب کے تحائف پیش کیے، دیگر مہمانِ گرامی میں تنویر اعجاز راجپوت، چودھری سرفراز عارف گجر، عبدالوحید قریشی، امجد اسلام جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ گجرات و دیگر سینکڑوں کارکنان کی شرکت ۔۔۔۔

04/05/2023

حسب روایت گجرات کی مرکزی اور واحد یوم یکجہتی و تجدید عہد تحفظ مزدور راہنماء و بانی #چیئرمین محنت کشوں مزدور تنظیموں کے عہدیداران و ممبران سمیت سول سوسائٹی کے نمائندہ افراد سے خطاب کر رہے ہیں

  حسب روایت گجرات کی مرکزی اور واحد یوم یکجہتی و تجدید عہد تحفظ   مزدور راہنماء و بانی  #چیئرمین     کی زیر قیادت نکالی ...
01/05/2023

حسب روایت گجرات کی مرکزی اور واحد یوم یکجہتی و تجدید عہد تحفظ مزدور راہنماء و بانی #چیئرمین کی زیر قیادت نکالی گئی جس میں مزدور تنظیموں کے عہدیداران و ممبران سمیت سول سوسائٹی کے نمائندہ افراد نے سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کی

  حسب روایت گجرات کی مرکزی اور واحد یوم یکجہتی و تجدید عہد تحفظ   مزدور راہنماء و بانی  #چیئرمین     کی زیر قیادت نکالی ...
01/05/2023

حسب روایت گجرات کی مرکزی اور واحد یوم یکجہتی و تجدید عہد تحفظ مزدور راہنماء و بانی #چیئرمین کی زیر قیادت نکالی گئی جس میں مزدور تنظیموں کے عہدیداران و ممبران سمیت سول سوسائٹی کے نمائندہ افراد نے سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کی

Address

Mini Commercial Area
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pasban Riksha Drivers Union Gujrat Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category