Zaigham Abbas

Zaigham Abbas A teenager bussiness man. You won't kill an idea. revolution is coming .
(1)

26/05/2026

ہیلو دوستو کیسے ہو سب؟ چلو آج کچھ دل کی باتیں شیئر کرتے ہیں۔
میں بھلے جتنا مرضی ٹرائی کر لوں خود کو خوش رکھنے کی،
لیکن اندر ہی اندر غم مجھے کھائے جاتا ہے۔
محبت میں ہارا ہوا انسان بھی عجیب ہوتا ہے۔
جن جگہوں پر کبھی آپ اپنی محبت کے ساتھ ہوتے ہیں،
اُسی جگہ پر دوسروں کو بیٹھے باتیں کرتے دیکھ کر دل اُداس ہو جاتا ہے۔
خیر… زندگی ہے، کبھی نہ کبھی سب ٹھیک ہو جائے گا۔

اگر کسی کو بھی اس طرح کی یونیک اسکیچ/کارٹون اسٹائل تصویر چاہیے تو کمنٹ میں “Prompt” لکھیں، میں DM کر دوں گا 📩
26/05/2026

اگر کسی کو بھی اس طرح کی یونیک اسکیچ/کارٹون اسٹائل تصویر چاہیے
تو کمنٹ میں “Prompt” لکھیں، میں DM کر دوں گا 📩

26/05/2026

عیدُالاضحیٰ صرف جانور کی قربانی کا نام نہیں،
بلکہ اپنی خواہشات، انا اور نفرتوں کو
اللہ کی رضا کے لیے قربان کرنے کا درس بھی ہے۔

26/05/2026

"اور جلد ہی ہم سب اُس زمین کے نیچے سو رہے ہوں گے، ہم، جنہوں نے ایک دوسرے کو اوپر سکون سے کبھی سونے نہیں دیا۔"

➖ مارینا تسویتیوا❤️

25/05/2026

“جب میں نے لوگوں کو اپنی قدر منوانے کی کوشش چھوڑ دی، تب میں نے خود اپنی قدر پہچاننا شروع کی…”

25/05/2026

مجھے ہمیشہ اُن لوگوں نے متاثر کیا ہے جو ٹوٹنے کے بعد بھی خود کو سنبھال لیتے ہیں۔
جو اندر سے بکھر جاتے ہیں، مگر دنیا کے سامنے ہار نہیں مانتے۔
جن کی آنکھوں میں درد ہوتا ہے، مگر لہجے میں صبر…
جو ہزار زخم کھا کر بھی دوسروں کے لیے نرم رہتے ہیں۔
کیونکہ حقیقت میں مضبوط لوگ وہ نہیں ہوتے جو کبھی ٹوٹتے نہیں…
بلکہ وہ ہوتے ہیں جو ہر بار ٹوٹ کر دوبارہ خود کو جوڑ لیتے ہیں
جو زندگی کے ظلم سہہ کر بھی نفرت نہیں سیکھتے،
جو اندھیروں سے گزر کر بھی روشنی پر یقین رکھتے ہیں۔
اور شاید سب سے خوبصورت کردار وہی ہوتا ہے…
جو بکھرنے کے باوجود برباد نہیں ہوتا،
بلکہ پہلے سے زیادہ خاموش، گہرا اور مضبوط ہو جاتا ہے۔

25/05/2026

“یہاں تک کہ وہ دوست بھی، جن کی طرف میں ہمیشہ بھاگ کر جایا کرتا تھا، چلے گئے۔ سب کے سب۔”

25/05/2026

خاوری بہ شم خودر بہ نہ شم ۔
“میں مٹی میں تو مل جاؤں گا، مگر کبھی پلٹ کر تمہاری طرف نہ آؤں گا ۔

24/05/2026

one day i’ll vanish nd the sun
will still rise like nothing
happened

دائم آباد رہے گی دنیا ، ہم نہ ہونگے
کوئی ہم سا ہوگا

24/05/2026

خراسان کا ایک جوان تہجد میں کانپتے ہوئے کہتا تھا:
اے اللہ! مجھے شرم آتی ہے کہ وہ ہاتھ تیرے سامنے اٹھاؤں جن سے تیری نافرمانی کی، مجھے شرم آتی ہے کہ آسمان کی طرف دیکھوں جبکہ آنکھوں سے وہ دیکھا جو تجھے پسند نہ تھا، پس میری اس شرمندگی اور ذلت پر رحم فرما 😔

23/05/2026

"اگر خوش رہنا چاہتے ہو تو لوگوں کو نہیں، صرف خدا کو راضی کرنے کی کوشش کرو۔"

➖ ليو ٽالسٽائي❤️

Address

Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaigham Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Zaigham Abbas:

Share