13/12/2024
رات میں بیٹھی سوچ رہی تھی اپنی زندگی کے بارے اپنی زندگی میں تو پیچھے مڑ کے دیکھتی ہوں تو کچھ خاص نہیں کیا میں نے نہ تعلیم میں ، نہ زندگی میں ، نہ محبت میں اور نہ ہی دوستی میں ایک ناکام لڑکی ہوں میں ، میں کرنا بہت کچھ چاہتی تھی مگر کچھ نہیں کر پائی مستقبل میں بھی کچھ نظر نہیں آتا ، کیا کچھ لوگ بیکار میں ہی آتے ہیں اس دنیا میں ؟ باتیں سننے ، طعنے سننے ، دل آزاری کروانے کیا واقعی کچھ لوگوں کی زندگیوں کا کوئی مقصد نہیں ہوتا ؟ 🖤🥀