Jamaat e Islami Youth Rawalpindi

Jamaat e Islami Youth Rawalpindi Official Page of Youth Wing of Jamaat e Islami Rawalpindi | Shaping Progressive and Prosperous PK

13/06/2026

عید ملن و آن لائن خطاب ۔۔۔ حافظ نعیم الرحمن (امیر جماعت اسلامی پاکستان)

جماعت اسلامی یوتھ سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی

جماعت اسلامی یوتھ راولپنڈی کے تحت نوجوانوں کے لئے عید ملن کا اہتمام کیا گیا جس میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم ا...
12/06/2026

جماعت اسلامی یوتھ راولپنڈی کے تحت نوجوانوں کے لئے عید ملن کا اہتمام کیا گیا جس میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب کا یوتھ سے آن لائن خطاب چلایا گیا۔

عید ملن میں سید عارف شیرازی (امیر جماعت اسلامی راولپنڈی)، میاں یاسر گجر (کوآرڈینیٹر جماعت اسلامی یوتھ پنجاب شمالی) ، سید عزیر حامد ( نائب امیر جماعت اسلامی راولپنڈی ) بلال ظہور (صدر جماعت اسلامی یوتھ راولپنڈی) نے خصوصی شرکت کی اور نوجوانوں سے مخاطب ہوئے۔ امیر زون PP-17 اسد رضا شیخ ، امیر زون PP-19 ملک الیاس ، جے آئی یوتھ کے ذمہ داران اور کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

راولپنڈی شہر میں ممبر سازی کو مزید تیز اور مؤثر بنایا جائے گا ان شاء اللہ

نائب صدر جماعت اسلامی یوتھ راولپنڈی جمشید بھٹی کی جانب سے یو سی 25 میں درس قرآن منعقد کیا گیا۔صدر جماعت اسلامی یوتھ سٹی ...
11/06/2026

نائب صدر جماعت اسلامی یوتھ راولپنڈی جمشید بھٹی کی جانب سے یو سی 25 میں درس قرآن منعقد کیا گیا۔صدر جماعت اسلامی یوتھ سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی بلال ظہور نے صدر جماعت اسلامی یوتھ PP-18 اعجاز الحق قریشی کے ہمراہ شرکت کی۔ امیر جماعت اسلامی PP-17 سید ارشد فاروق بھی موجود تھے۔۔

جماعت اسلامی یوتھ سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی کی طرف سے جوانوں کے لئےعید ملنامیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن آن لائن خ...
11/06/2026

جماعت اسلامی یوتھ سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی کی طرف سے جوانوں کے لئے

عید ملن
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن آن لائن خطاب کریں گے

جمعہ | 12 جون 2026ء | شام 6 بجے
ویڈنگ پیلس، بند کھنہ روڈ

یہ عید ہمیں سنت ابراہیمی کی یاد میں اپنی پسندیدہ ترین چیز اللہ کی راہ میں قربان کرنے کا درس دیتی ہے۔ اللہ ہماری قربانیاں...
26/05/2026

یہ عید ہمیں سنت ابراہیمی کی یاد میں اپنی پسندیدہ ترین چیز اللہ کی راہ میں قربان کرنے کا درس دیتی ہے۔ اللہ ہماری قربانیاں قبول فرمائے اور اپنی رحمتوں سے نوازے۔ آمین

جماعت اسلامی یوتھ راولپنڈی کے نوجوانوں نے مختلف مارکیٹس، جم اور عوامی مقامات پر جا کر نوجوانوں اور شہریوں سے ملاقاتیں کی...
20/05/2026

جماعت اسلامی یوتھ راولپنڈی کے نوجوانوں نے مختلف مارکیٹس، جم اور عوامی مقامات پر جا کر نوجوانوں اور شہریوں سے ملاقاتیں کیں اور جماعت اسلامی کے پیغام کو عام کرتے ہوئے ممبر سازی کی۔۔

صدر جماعت اسلامی یوتھ راولپنڈی بلال ظہور نے جنرل سیکرٹری جے آئی یوتھ راولپنڈی ملک عامر اور ڈپٹی سیکرٹری جے آئی یوتھ راول...
18/05/2026

صدر جماعت اسلامی یوتھ راولپنڈی بلال ظہور نے جنرل سیکرٹری جے آئی یوتھ راولپنڈی ملک عامر اور ڈپٹی سیکرٹری جے آئی یوتھ راولپنڈی عباس شاہ کے ہمراہ سابق سینئر نائب صدر جے آئی یوتھ راولپنڈی خالد محمود اور صدر جے آئی یوتھ PP16 ارشد خانزادہ کی عیادت کی اور انکی صحتیابی کے لئے دعا کی۔نائب صدر جے آئی یوتھ راولپنڈی چوہدری وارث بھی موجود تھے۔

18/05/2026

ممبر بنیں، طاقت بنیں!

جماعت اسلامی راولپنڈی کے تحت شہر کے مختلف حصوں میں ممبر سازی کیمپ لگائے گئے۔

نظام کو بدلنے کے لئے ایک بڑی تحریک کی تیاری

ممبر شپ ڈرائیو کے حوالے سے جماعت اسلامی یوتھ راولپنڈی کا آن لائن اجلاس منعقد ہوا جس میں ممبر سازی کے حوالے سے جائزہ لیا ...
09/05/2026

ممبر شپ ڈرائیو کے حوالے سے جماعت اسلامی یوتھ راولپنڈی کا آن لائن اجلاس منعقد ہوا جس میں ممبر سازی کے حوالے سے جائزہ لیا گیا اور مزید پلاننگ کی گئی۔

معرکہ حق  فتح مبین کے پہلے سال کے موقع پر مسلم یوتھ لیگ راولپنڈی کی جانب سے یوتھ آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس ...
09/05/2026

معرکہ حق فتح مبین کے پہلے سال کے موقع پر مسلم یوتھ لیگ راولپنڈی کی جانب سے یوتھ آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں راولپنڈی کی مختلف جماعتوں کے شعبہ یوتھ کے ذمہ داران نے شرکت کی ۔ صدر جماعت اسلامی یوتھ راولپنڈی بلال ظہور نے ڈپٹی سیکرٹری ریاست ستی کے ہمراہ شرکت کی اور گفتگو کی۔

Address

Allied Plaza, Chandni Chowk, Murree Road
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami Youth Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share